واقعی تفسیر بھیا، نام درست ہو تو مزا آئے۔ البتہ ہر زبان میں ہر چیز کا مختلف مطلب ہوتا ہے
ایک مزے کی مثال۔ فٍننش میں ہیلو ہائے یعنی سلام دعا کے لیے موئی استعمال ہوتا ہے۔ اور جب کسی خاتون سے سلام دعا ہونے والی ہو تو میں اپنی بڑی مشکل سے اپنی ہنسی روک پاتا ہوں
قیصرانی