آپ نے "کیمسٹری" کو خوب دیکھا، ایک مولانا نے اس کو اس طرح دیکھا تھا
اے کیمیا، اے کیمیا، در من نگر زیں را کہ من
صد دیر را مسجد کنم، صد دار را منبر کنم
(مولانا رومی)
اے ماہرِ کیمیا میری طرف توجہ کر کیونکہ میں وہ ہوں کہ مندروں کو مسجد بنا دیتا ہوں اور سولی کو منبر (یعنی تو جو عناصر میں تغیرات کو...