نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    VB کے ماہرین سے سوال

    میں تفصیل سے آپ کی بات نہیں‌سمجھ سکا، اصل میں‌ میں‌کل رات سفر سے واپس آیا ہوں، اور دو دن میں 5 فلائٹس تھیں، اس لیے حالت خراب ہے۔ امید ہے دیگر دوست کچھ مدد کریں گے
  2. قیصرانی

    کراچی

    بہت خوب فرزانہ صاحبہ، جاری رکھیں
  3. قیصرانی

    کراچی

    بہت خوب تفسیر بھیا، لیکن سلسلہ بہت جلد ہی روک دیا شاہد بھائی، تاریخی حقائق سے قطع نظر، ہمیں تو تصاویر نے لوٹ لیا ہے :D
  4. قیصرانی

    اردو میں تعلیمی فورم

    حالات تو اکثر جگہوں پر ایک جیسے ہی ہیں :(
  5. قیصرانی

    ریمو ویبل ڈسک کا مسئلہ

    حیرت ہے، ایسا ہونا تو نہیں‌چاہیئے تھا۔ ویسے کوئی نیا پروگرام تو نہیں انسٹال کیا تھا؟ یا پھر فلیش میموری کو بغیر سٹاپ کیے نکال لیا جائے تو بھی مسئلہ ہوتا ہے
  6. قیصرانی

    ٹپس اور ٹرکس فےو آئکن(favicon) کس طرح بنائیں

    شکریہ دوست بھائی اور جزاک اللہ۔ صرف ایک درخواست ہے کہ کچھ خطرناک مترادفات سے پرہیز کریں :lol:
  7. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    اتنی جلدی؟ :lol:
  8. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید جناب عبدالجبار صاحب

    خوش آمدید عبدالجبار
  9. قیصرانی

    تعارف منصور حلاج

    خوش آمدید منصور حلاج، ایک مشورہ ہے کہ آپ کے پیغامات سے بہت واضح طور پر آپ کے اصل نام کی طرف اشارہ ملتا ہے۔ پلیز تھوڑا سا محتاط رہیں :D
  10. قیصرانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    میں‌ تو آگیا، اطلاع رہے :D
  11. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    یہاں
  12. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    شاید فرزانہ صاحبہ آجائیں
  13. قیصرانی

    لیلۃ القدر کی فضیلت

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  14. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میری حاضری لگا دیں، آج سے میں باقاعدہ ہو رہا ہوں انشاء اللہ
  15. قیصرانی

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    اچھا، اتنی موٹی تو وہ کبھی تھیں ہی نہیں؟ :D
  16. قیصرانی

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    ارے نہیں‌بھائی جی، میں کل گاؤں گیا تھا، والد صاحب کی قبر پر۔ تو آج واپسی ہوئی، ذپ پڑھا اور جواب بھی دے دیا
  17. قیصرانی

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    شکر ہے کہ فرزانہ صاحبہ آگئیں :D
  18. قیصرانی

    دل کی اصلاح

    جزاک اللہ جاوید بھائی
  19. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    زبردست باس صاحبہ :D
  20. قیصرانی

    تعارف شاہد احمد خان

    شمشاد بھائی والی بات، کہ آپ سے گفتگو تو ہوتی رہی ہے لیکن باقاعدہ خوش آمدید ابھی کہ رہے ہیں :)
Top