پیارے بھائیو اور بہنو، ایک درخواست ہے کہ اللہ محمد ص اور دیگر اسلامی سائٹس کو ڈاٹ کام کا دم چھلا نہ لگائیں، مفت میں کمرشل لگنے لگ جاتی ہیں :(
سب سے بہتر ڈاٹ نیٹ اور ڈاٹ آرگ ہیں۔ اگر ہو سکے تو اس بات پر عمل کیا جائے
معذرت مگر میرا یہ پیغام دل شکنی کے لیے نہیںہے