پیارے دوستو، فی الحال علی پور کا ایلی کی تکمیل کے بعد میں ایک نئے پراجیکٹ پر کام شروع کرنا چاہ رہا ہوں۔ یہ پراجیکٹ فی الحال تو میری ذات تک ہی رہے گا کہ کوئی اور پتہ نہیں ساتھ دے یا نہیں۔ لیکن اگر کوئی ہمت کرے تو ان کا بھی بہت شکریہ
ابھی میں ابن صفی کے تمام ناول جو انہوں نے جاسوسی دنیا اور...