پی ڈی ایف میکر

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، کوئی ایسا پروگرام بتائیں کہ جو تصاویر سے پی ڈی ایف فائل بنا دے۔ اوپن آفس میں ایسا کوئی آپشن نہیں ملا :(

کوشش کریں کہ جلدی جواب بمع لنکس کے دیں :D
 
شاکرالقادری

لائبریرین
میرے پاس پی ڈی ایف فیکٹری ہے جو کہ کسی بھی پروگرام کے ساتھ بطور پرنٹر کام کرتی ہے اور فائلوں کو پی ڈی ایف کے طور پر پرنٹ کردیتی ہے
اب پتہ نہیں وہ آپ کا مسئلہ حلر کرتی ہے یا نہیں
اگر ہاں تو بتایئے اسے کہاں اپ لوڈ کردوں آپ کے لیے
 
قیصرانی

لائبریرین
شاکرالقادری نے کہا:

بالکل جناب۔ انشاء اللہ کسی نہ کسی حد تک تو کام کرے گی ہی۔ اسے اگر ہو سکے تو www.rapidshare.de پر اپ لوڈ کرکے مجھے اس کا لنک دے دیں۔ اگر 5 ایم بی سے چھوٹی ہے تو پھر ای میل کر دیں
 
تلمیذ

لائبریرین
بھئی منصور ، میں تو (اپنے تئیں :lol:) ایک اچھا خاصہ با ریش
مرد ہوں، آپ نے مجھے صاحبہ بنا دیا ۔۔ :oops:
 
شاکرالقادری

لائبریرین
منصور بھائی!
مجھے بھی لگتا ہے کہ یہ مفید ہے کیونکہ ابھی میں نے
اے سی ڈی سی
میں تصاویر کے ایک فولڈر کو کھول کر بہت سی تصاویر کو منتخب کیا اور پرنٹ کرنے کے لیے حکم دیا تو پی ڈی ایف فیکٹری نے ان تمام تصاویر کو ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں کنورت کر کے پرنٹ کر دیا
میں اس کو آپ کے بتائے ہوئے لنک پر اپ لوڈ کرتا ہوں اور اس کا لنک آپ کو ذپ کر دونگا
 
قیصرانی

لائبریرین
تلمیذ نے کہا:
بھئی منصور ، میں تو (اپنے تئیں :lol:) ایک اچھا خاصہ با ریش
مرد ہوں، آپ نے مجھے صاحبہ بنا دیا ۔۔ :oops:
بہت بہت معذرت، لیکن اسے سہو کی بورڈ سمجھ کر درگذر کر دیں۔ میں آپ کے مقام سے ناواقف نہیں، لیکن کم بخت کی بورڈ :(
 
قیصرانی

لائبریرین
شاکرالقادری نے کہا:
مجھے بھی لگتا ہے کہ یہ مفید ہے کیونکہ ابھی میں نے
اے سی ڈی سی
میں تصاویر کے ایک فولڈر کو کھول کر بہت سی تصاویر کو منتخب کیا اور پرنٹ کرنے کے لیے حکم دیا تو پی ڈی ایف فیکٹری نے ان تمام تصاویر کو ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں کنورت کر کے پرنٹ کر دیا
میں اس کو آپ کے بتائے ہوئے لنک پر اپ لوڈ کرتا ہوں اور اس کا لنک آپ کو ذپ کر دونگا
بہت شکریہ۔ میں اس کا منتظر ہوں

تلمیذ صاحب والا پروگرام میں نے ٹرائی کیا ہے۔ لیکن اس کا ٹرائل ورژن ملا ہے اور وہ فائلز کو ایڈ کرکے کنورٹ کرنے پر ایرر دے دیتا ہے اور وجہ وغیرہ بھی نہیں بتاتا :( ایرر کوڈ 1 دیتا ہے
 
شاکرالقادری

لائبریرین
میں نے آپ کی پروفائل دیکھی لیکن مجھے آپ کا برقی پتہ نہیں ملا ورنہ ابھی تک آپ کو برقیہ مل چکا ہوتا
خوش قسمتی سے فائل تین ایم بی کی ہے
اور میں نے برقی پتہ کے لیے آپ کو ذپ بھی کیا ہے
 
شاکرالقادری

لائبریرین
کف۔۔۔۔۔۔ر ٹ۔۔وٹا خ۔۔۔۔دا خ۔۔۔۔دا کرکے
منصور بھائی
آپ کو تو پتہ ہے پاکستاں میں نیٹ سپیڈ کا کیا عالم ہے
اس وقت سے چومکھی لڑائی لڑنے میں مصروف تھا
1۔۔۔۔ ریپڈ شیر
2۔۔۔ ایم ایسن این
3۔۔۔۔ یاہو
فائل تھی کہ منسلک ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
ابھی ابھی یاہو نے مہربانی کی
اور فائل آپ کو بھیج دی گئی
رسید دیجیے گا
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ نے درست کہا۔ دوسرا یہ فیکٹری والا پروگرام صفحات کو لینڈ سکیپ میں‌شامل نہیں‌کر رہا۔ بہر حال کوشش جاری ہے اور تمام پروگرام کو چیک کر رہا ہوں۔ دیکھیں کون سا پروگرام پوری مدد کرتا ہے :)
 
صبا منگور

محفلین
اسلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج پہلی مرتبہ فورم پر آیئ ہو ں ایم ایس ایکسل سیکھنا چاہتی ہوں کوئی مدد اگر کر لے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top