وکیل: ڈاکٹر صاحب، کیا یہ بات درست ہے کہ اگر کوئی بندہ نیند میں مر جائے تو اس بات کا صبح تک علم نہیں ہو پاتا؟
ڈاکٹر: کیا واقعی آپ نے وکالت کا امتحان پاس کیا ہوا ہے؟
لگنا تو بہت اچھا ہی تھا۔ ایک دن ایمسٹرڈیم میں گزرا، ایک رات لندن میں گزاری، ایک دن اور ایک رات دوحہ میں، اور 5 دن بنگلہ دیش میں۔ باقی کے دن پاکستان میں کٹے
پاکستان تو پاکستان ہے۔ اس کے بعد مجھے بنگلہ دیش بہت پسند آیا
تفصیلی احوال دریافت کرنے پر بتا دوں گا کہ خود سے لکھنا عجیب سا لگتا ہے...
مزے کی سائٹ ہے۔ لیکن میرے زیادہ استعمال والی سائٹ یعنی www.rapidshare.de کے حوالے سے 17٪ کا Success rate ہے :cry:
اردو ویب کو پتہ نہیں کب چیک کریں گے یہ سائٹ والے :(