بگ می ناٹ

ہر دوسری ویب سائٹ جب اپنے استعمال کے لیے رجسٹریشن مانگنے لگے تو کوفت ہونا لازمی ہے۔ بگ می ناٹ نامی ایک سروس سے آپ اس رجسٹریشن کے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں۔ یہاں اور لوگوں کی رجسٹریشن معلومات پڑی ہوئی ہیں جن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

http://www.bugmenot.com
 

قیصرانی

لائبریرین
مزے کی سائٹ ہے۔ لیکن میرے زیادہ استعمال والی سائٹ یعنی www.rapidshare.de کے حوالے سے 17٪ کا Success rate ہے :cry:

اردو ویب کو پتہ نہیں کب چیک کریں گے یہ سائٹ والے :(
 
Top