شکریہ بھائی جی۔ ویسے آج ایک عجیب بات ہوئی جس سے بطور پاکستانی میرا سر شرم سے جھک گیا
ہیلسنکی فن لینڈ کا دارلحکومت ہے۔ آج میںوہاں گیا تھا۔ کھانا کھانے ایک الجزائری کے پاس گیا تو اس سے بات ہوئی۔ میںنے پوچھا کہ حلال کھانا ہے۔ اس نے کہا کہ پیزا حلال ہے لیکن دیگر ڈشز نارمل گوشت کی ہیں۔ تو اس سے...