دیکھیں بھائی، جو آپ پسند کرتے ہیں یا جو پسند نہیں کرتے، وہ آپ کا ذاتی فعل ہے۔ ہم کیوں اس پر تبصرہ کریں۔ یا ہم کیوں بات کو آگے بڑھائیں؟ آپ کے کہانیاں پڑھنے سے باقی دنیا پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اور باقی دنیا کے منع کرنے سے کوئی ایسی کہانیاں پڑھنے سے رکے گا بھی نہیں۔ توجو جیسے چل رہا ہے چلنے دیں...