[align=left:54039a8553]
” یہ عجیب واقعات ہیں،
کچھ تو میری موجودگی ھی
میں ھوئے اور کچھ مجھ سے
معتبر اشخاص نے بیان کئے۔“
عثمان ابن منقض
” کتاب پندو نصیحت“[/align:54039a8553]
(16)
بہت ھی قدیم زمانے سے بخارا کے کمھار شہر کے مشرقی پھاٹک کے قریب ، ایک بڑے مٹی کے ٹیلے کے...