دراصل آپ کو پتہ چلے کہ ایک پی سی ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہیں۔ جب آپ اس کو فکس کرنے کے لئے دوسرا پی سی چلائیں تو پتہ چلے کہ ایک بہت ہی اچھے دوست نے جگہ خالی کرتے کرتے ونڈوز کا فولڈر اڑانے کی کوشش کی تھی، جس کی کئی فائلز اب موجود نہیں رہیں۔ پھر پتہ چلے کہ ونڈوز کی اکلوتی سی ڈی بھی آپ کے دوست صاحب کسی...