نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    دوگانا دو دیوانے ، ۔ ۔

    جی باجو، بالکل کھائیں‌ گے :P
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    دعوت کا شکریہ، پر ابھی سونے کا وقت ہو گیا ہے :(
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اچھا جناب، اب شمشاد بھائی کو دعوت ہے۔ میں تو چلا سونے
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    باجو شاید کچھ کھانے چلی گئی ہوں گی اب پھر شمشاد بھائی
  5. قیصرانی

    SMS اور آپ کی پسند

    زبردست باسم۔ معلومات کا شکریہ
  6. قیصرانی

    محفل کا نیا سکول

    بالکل احتیاط کروں گا۔ آپ بھی کسی کو مت بتائیے گا
  7. قیصرانی

    دلچسپ و عجیب تصاویر

    زبردست شمشاد بھائی :D
  8. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    باجو یہ گانا وڈیو شکل میں اپ لوڈ کر دیا ہے :P
  9. قیصرانی

    باجو کی پسند

    http://www.youtube.com/watch?v=tOmgFoGtIYE
  10. قیصرانی

    اے میرے اداس من ،

    یہ بات بھی بالکل درست کہی باجو
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    باجو کیسی ہیں آپ؟ اتنے دن بعد ادھر تشریف لائی ہیں
  12. قیصرانی

    دوگانا دو دیوانے ، ۔ ۔

    بالکل درست باجو :) باجو آتے ہوئے مٹھائی تو لیتی آئیے گا۔ اب تو ایسا لگتا ہے کہ کئی سال سے نہیں کھائی، حالانکہ شادی پر تو اتنی کھائی تھی کہ کئی سال کا کوٹہ پورا ہو چلا تھا :P
  13. قیصرانی

    آتے جاتے خوب صورت ۔ ۔

    باجو وڈیو تو تلاش کرنی پڑے گی
  14. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اللہ خیر کرے گا۔ پریشان مت ہوں۔ کوئی بھی امتحان آخری نہیں ہوتا۔ اس بار نہ سہی اگلی بار سہی
  15. قیصرانی

    محفل کا نیا سکول

    یہ بھی درست کہا۔ اب میری حاضری لگا دیں نا پلیز
  16. قیصرانی

    آج کی تصویر

    بہت خوب شمشاد بھائی
  17. قیصرانی

    آتے جاتے خوب صورت ۔ ۔

    بہت ہی عمدہ باجو :P
  18. قیصرانی

    دوگانا دو دیوانے ، ۔ ۔

    بالکل درست کہا باجو۔ فن لینڈ سے واپسی پر آپ کو میں کافی سارے آڈیو اور وڈیو گانے کاپی کر دوں گا ڈی وی ڈیز پر
  19. قیصرانی

    اے میرے اداس من ،

    باجو جب آپ جانے لگیں گی تو میں ایک ڈی وی ڈی وڈیو اور ایک ڈی وی ڈی آڈیو گانوں کی ریکارڈ کر کے دے دوں گا۔ سارے کے سارے شرطیہ قبرستان ماڈل اگر آپ کے پی سی میں کوئی مسئلہ ہو تو وہ بھی ساتھ لیتی آئیں۔ میں ٹھیک کر دوں گا :)
Top