نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سوچنے والی بات

    فی الوقت مجھے معدومیت کا کوئی خطرہ نہیں‌لگ رہا، اس لئے میرا تعارف گول :rolleyes: تلور کی جہاں تک بات ہے تو تلور پاکستان کا مقامی پرندہ نہیں، یہ سائبیریا اور دیگر سرد شمالی علاقہ جات سے سالانہ ہجرت کر کے پاکستان اور دیگر گرم ممالک کی طرف سردیوں‌ میں آتا ہے۔ پاکستان میں چند پہاڑی علاقوں کی حد تک...
  2. قیصرانی

    سوچنے والی بات

    پاکستان کے پرندوں‌کے بارے تھوڑی بہت معلومات میں بھی رکھتا ہوں، اگر کوئی معلومات درکار ہوں تو بلا تکلف کہیں باقی پرندوں کو معدومیت کے خطرے سے نکالنا جہاں تک بات ہے تو اس کے لئے کافی سے بھی زیادہ کام باقی ہے :(
  3. قیصرانی

    توجہ پلیز : قیصرانی

    ایک سوال: کیا یہ نسخہ پہلے والے نسخے کی جگہ پوسٹ ہونا ہے یا الگ سے؟ اگر الگ سے پوسٹ ہونا ہے تو کیا پچھلی مرتبہ والی پوسٹنگ کی ترتیب درست رہے گی؟
  4. قیصرانی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کیا اس دھاگے پر پوسٹ کے لئے خواتین ہونا ضروری ہے؟
  5. قیصرانی

    تلاش ایک گانے کی

    میرا اصلی تے وڈا کمپیوٹر ابھی گرافکس کارڈ کے مسائل سے دو چار ہے۔ اس کے ٹھیک ہوتے ہی اپنی کلیکشن سے تلاش کر سکوں‌گا ویلکم بیک، اتنے دن بعد
  6. قیصرانی

    میں‌صلاح الدین ہوں

    یوٹیوب چیک کی ہے؟
  7. قیصرانی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    میرا مشورہ اوبنو ہی ہے۔ ورنہ ونڈوز سے مماثلت کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ آپ پھر ونڈوز کی طرف لوٹ جائیں۔ دوسرا اوبنتو کا اپنا مزہ ہے
  8. قیصرانی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    ل و ل۔۔۔ کچھ بھی نہیں‌ ہوا۔ بطور مذاق لکھا تھا کہ دل چاہتا ہے کہ پوسٹس نہ کروں۔ درحقیقت بات صرف اتنی سی ہے کہ اتنا وقت نہیں‌ ملتا کہ پہلے کی طرح پوسٹس کرتا رہوں :(
  9. قیصرانی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    دل چاہتا ہے۔۔۔
  10. قیصرانی

    اردو کے مٹتے الفاظ

    چلمچی، سلفچی، سلفہ بھی کسی کو یاد ہیں‌کہ نہیں؟ معذرت اگر ان میں سے کچھ الفاظ ہو چکے ہوں تو
  11. قیصرانی

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    کیا اس حدیث کا سیاق و سباق مل سکتا ہے اور کیا یہ کہ متن مکمل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں‌کی گئی؟ اگر یہ متن مکمل اور بغیر کسی تحریف کے ہے تو کیا جو شخص غیر مسلم سے مسلمان ہو، یہ تو اس پر بھی لاگو ہو گی؟ حدیث کا متن کسی مذہب کا نام نہیں‌ لے رہا؟
  12. قیصرانی

    توجہ پلیز : قیصرانی

    نیکی اور پوچھ پوچھ
  13. قیصرانی

    اردو کے مٹتے الفاظ

    ہاتھ کنگن کو آر سی کیا ہے۔ آر سی سے کیا مراد ہے؟ اور آر سی مصحف کے بارے بھی کچھ روشنی؟
  14. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    ل و ل۔۔۔ ابھی اس کا جواب تو دے دیں‌باجو؟
  15. قیصرانی

    خطاطی: پہلی غلطی

  16. قیصرانی

    اردو کے مٹتے الفاظ

    گنج اب اتنا بھی ہائے ہائے کر کے ملنے والا گراں مایہ نہیں رہا :(
  17. قیصرانی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    میں نے اوبنتو میں اب تک براڈ بینڈ میں ڈی ایس ایل یا اے ڈی ایس ایل ہی استعمال کی ہے جس کے لئے کسی بھی سیٹنگ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ویسے انسٹالیشن کے وقت کیا انٹرنیٹ کنکٹڈ‌ تھا؟
  18. قیصرانی

    توجہ پلیز : قیصرانی

    اگر ممکن ہو تو سسٹم پر اردو سپورٹ انسٹال کر کے براہ راست اردو لکھنا شروع کر دیں
  19. قیصرانی

    چھپا رستم

    اور میں یہ سوچ کر پریشان کہ میں کلر بلائینڈ تو ہوں، پر اتنا بلائینڈ بھی نہیں‌کہ نیلے اور سرخ کا فرق نہ کر سکوں :rolleyes:
Top