نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    جی ہماری ایک کمپنی ایگل فوم کے کامیاب ہونے کے بعد موٹر سائیکل بنانا شروع ہو گئی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    حج کرنا۔ ہنزہ ویلی کا سفر۔ جو کہ اب میرے لیے مشکل ہے۔ بزنس کرنا، مگر ابھی پیسہ نہیں
  3. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کے3 گلیکسی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان!

    سام سنگ ایس سیریز کی نسبت مجھے نوٹ سیریز پسند ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کا 3 اسمارٹ فونز کے ساتھ 2016 کا آغاز

    سام سنگ گیلیکسی اے-3 سام سنگ گیلیکسی اے-5 اکتوبر 2014 میں لانچ ہوئے۔ سام سنگ گیلیکسی اے-7 جنوری 2015 میں لانچ ہوا۔ یہ کہاں کی خبر ہے؟
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام و علیکم محفل

    محفل میں خوش آمدید
  6. محمد تابش صدیقی

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    چلیں، وقت ملنے پر اپنی جاوا کی مہارت کو جانچتا ہوں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    جیسا کہ یہ تصویر سورج دیکھا، ساحلِ سمندر بھی تھا، اور ہاتھ میں جی تھری۔ کیمرہ آن، کھڑچ اور تصویر حاضر
  8. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    بندہ فوٹو گرافر نہ ہو تو کتنا آسان ہوتا ہے تصویر لینا۔ جو کیمرے والا موبائل ہاتھ میں ہو، کوئی بھی وقت ہو، کیمرہ آن کیا اور کھڑچ۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاہینوں نے کیویز کو شکست دے دی!

    اور وہ بھی صرف جیتے ہوئے میچز کے بعد
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    چلیں اکمل زیدی بھائی ایک سے تین سو تک گنتی لکھیں مراسلہ وار۔ اگر ٹرولنگ پر معطل نہ ہو جائیں تو ہزار ہو ہی جائیں گے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    چھپا رستم

    نامہ بر یہ تو کہی بات پتے کی تو نے ذکر اس بزم میں رہتا تو ہے اکثر اپنا رنگ
  12. محمد تابش صدیقی

    چھپا رستم

    سمت ایک اچھا ادبی رسالہ ہے۔ ایک مذکر نام
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    تاخیر کے بجائے تھوڑا جلدی ہو گیا ہے۔ اب اکمل زیدی بھائی سے گزارش ہے کہ جلد از جلد ہزار پورے کریں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    ایک سے دس تک گنتی

    اس کے لیے ریٹنگ میں ایک اور اضافہ کی ضرورت ہے۔ سر کے اوپر سے گزرنا۔ وہ کیا ہے نا کہ فرنگی زبان کے لطیفے کم ہی سمجھ آتے ہیں۔
Top