اچھا یہ شرط بھی ہے۔ چلیں یہ لیں:
ایک چھوٹا سا سوال میری طرف سے .
علی اور بکر نئے نئے زید کے دوست بنے ہیں. وہ اس کی تاریخِ پیدائش معلوم کرنا چاہتے ہیں ، زید ان کو یہ تاریخیں بتاتا ہے :
جنوری 5، 6، 9
جون 7، 8
جولائی 4، 6
اگست 4، 5، 7
پِھر زید علی کو مہینہ بتا دیتا...