نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    جہاز سے چھلانگ

    زبردست ۔۔۔۔ لیکن قالین کہاں ہے زیک بھائی؟؟؟
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    خیر مبارک خوش رہئیے جاسمن بہنا ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    کیا ہماری آخری خواہش نہیں پوچھی جائے گی؟
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    اب اپنا حصہ ہم خود ہی کیسے بتائیں بھلا۔۔۔ آپ ہی کھولئے کھاتا ۔۔۔ اور بتائیے کتنے فیصد ہوا؟؟؟:ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    بہت شکریہ وقار بھائی ۔۔۔ یہ سب اس محفل اور محفلین کی ذرہ نوازی ہے کہ اہمیت دیتے ہیں اور حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ جیتے رہئیے اورخوش رہئیے
  6. گُلِ یاسمیں

    میں لَج پالاں دے لَڑھ لگی آں میرے توں غم پرے رہندے۔۔۔میری آساں، امیداں دے ،سدا بُوٹے ہرے رہندے

    میں لَج پالاں دے لَڑھ لگی آں میرے توں غم پرے رہندے۔۔۔میری آساں، امیداں دے ،سدا بُوٹے ہرے رہندے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھما کے رکھ دیا آج اس چائے نے۔۔۔ آتے ہیں واپس جلدی ان شاءاللہ ۔ تب تک محمد عبدالرؤوف بھائی سے بچ گئے پکوڑے تو ہم بھی کھا لیں گے ورنہ صبر کریں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    :in-love::in-love::in-love::in-love:
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ناراض تو نہیں ہیں۔۔۔ ہم تو ضد کر رہے ہیں آپا ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    لیکن ہمیں سچی میں چائے پینی ہے ۔۔۔ اس سے پہلے کہ حلوائی کی دکان بند ہو، ہم دودھ لے آئیں جا کر۔ آپ پکوڑے بنائیے تب تک۔ وہ تو تصویر سے گزارا ہو جائے گا مگر چائے کے لئے نہیں۔ وہ اصلی اور بڑا سا مگ چاہئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دلچسپ سوال

    سیما علی آپا۔۔۔۔ لڑائی پہ لڑائی ، لڑائی پہ لڑائی، لڑائی پہ لڑائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    اب ہم نے پکوڑوں والا مراسلہ پڑھ لیا ہے۔۔۔ اب خالی چائے کو کیا کرنا۔ دل ہی توڑ دیا :love-over:
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    :cry::cry::cry::cry::cry: ہمیں کیک رسک اور باقیوں کو پکوڑے۔:love-over::love-over::love-over: ہم خود ہی چلے دودھ لانے۔پھر آ کر چائے بنائیں گے اور پیئں گے۔ ہماری غیر حاضری آپ کے ذمہ سیما آپا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    آپ جیسا تو ساری دنیا میں کوئی نہیں سیما آپا :in-love: بڑے والے مگ میں دیجئیے گا چائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    چمن میری امیدوں کا خزاں رسیدہ ہے کہاں ہو اے بہارو! اب تو آؤ تم
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت سے چائے پلا دیں سیما آپا۔۔۔ آج صورت بھی نہیں دیکھی ابھی تک چائے کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    آپ نے ہمارے دل کی بات کہہ دی۔ شکوہ ابھی تو نہیں مگر بعد میں زبان پر ضرور لائیں گے اگر آپ نے ہمیں وہ گُر نہ بتایا جو ہم نے سوال کی صورت پوچھا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    عاطف بھائی، وقار بھائی اور فہد بھائی کی طرف سے نام آ جانے کے بعد اب عثمان بھائی کی باری ہے۔ مکالمہ کا رخ آپ کی طرف ہو چکا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    غم میں نہیں خوشی میں یہ ریٹنگ دی ہے عاطف بھائی نے۔۔
Top