نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    خالی کپ ہی لا پائیں گے روؤف بھائی۔۔۔ نہ بنائیں گے چائے نہ پئیں گے۔۔۔ اب تو خون ہی پئیں گے
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    صرف دماغ ہی کی نہیں۔۔۔ ذرا بچئیے گا دو چار بم پھوڑ لیں پہلے ہم :bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ایک تو جھٹ سے سید عمران محترم کی "متفق " کی ریٹنگ بھی آ گئی۔ ہم بوجھ لگنے لگے آپ کو۔۔۔ بھول گئے ہم چائے وائے۔۔۔ ہمیں اب اسی لڑی میں رہنا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    نہیں چل رہا ہے ابھی۔۔۔ امید ہے ہو ہی جائے گا مکمل علاج۔ دعا میں شامل رکھئیے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ایک تو آپ عامل بابا بنے پھرتے ہیں ۔۔۔ خود ہی سوچیں کہ کیسے اڑوا سکتے ہیں؟ خود سنجیدہ جواب دینے ہی 18 ویں صفحے پہ دئیے اور اب ہماری گردن پتلی جان کر مجرم ٹہرا دیا۔ جا رہے ہم اب ۔۔۔ اب نہیں آئیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: نہین نہیں۔۔۔ ایسا ظلم مت کیجئیے گا ۔۔۔ اس سے اچھا کہ پہلا صفحہ اٹھا کر فریم کروا لیجئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    تو کیا ہمارے حصے کا بھی آپ کر لیتے بھائی؟؟؟ توبہ ہے۔۔۔ پیٹ بھرا نہیں ایک بار ناشتہ کر کے۔:LOL:
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہم اپنے زمانے کی بات کر رہے ہیں کہ بس فاخر بھائی کا ہی معلوم ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ناشتہ تو کر لینے دیں بھائی۔۔۔ کیا پتہ آج قسمت ساتھ دے نہ دے۔۔۔ صبح کی چائے پر تو حق ہے نا۔ :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ان شا ء اللہ ہمیں تو بس "میری معلومات واجبی سی ہیں" کہہ کر خاموش کروا دیتے ہیں۔ اور ہم اپنی کم سخنی کی لاج رکھتے ہوئے بظاہر تو چپ ہو جاتے ہیں مگر ابھی بھی اسی تگ و دو میں کہ کسی طرح مان ہی جائیں عاطف بھائی کے ہاتھوں۔ خود ہی سوچئیے جن کے پاس ٹنوں کے حساب سے کتابیں ہوں، وہ کتنا علم رکھتے ہوں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    پھر تو سب سے زیادہ سنجیدہ سیما آپا ہی ہیں :Dبس ہم سے کھچڑی بنانے کی ترکیب نہ پوچھنے کا وعدہ کرنا ہو گا انھیں
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    کہاں؟ ہمیں تو کوئی ڈاکٹر نہ دکھا ایک آپ کے سوا یا پھر ہماری معلومات ہی کم ہیں:D
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    شکوہ تو نہیں نا سمجھیں اسے :ROFLMAO: ہو بھی تو کیا۔ ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے:D کوئی بدلنا چاہے تو کوشش کر دیکھ لے، ہم فرمانبرداری میں نمبر ون ہوں گے:LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہاں نا ہے ذہن۔ تھوڑا ہے تو کیا ہوا۔ اس لڑی کے 50 صفحات تک پہنچتے مزید بہتر ہو جائے گا۔ اتنا کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ سب سے
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہ کام ہمیں سونپ رہے ہیں کیا؟ یاد رہے کہ ہمارا چار چار بھابیوں سے واسطہ ہے۔ کیسے کیسے محاذ کھلتے ہوں گے۔ بس کڑا وقت وہ ہوتا ہے جب ان جوڑیوں کی صلح کے بعد سزا کے طور پر انکی ڈنر سے واپسی تک ان کی ایجادات کی ہمیں دیکھ بھال کرنا پڑتی ہے سانس روکے۔ اللہ پاک یونہی ہنسی خوشی وقت گزارے آمین۔ تو کریں...
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    دونوں ہی سیدھے سادے؟ پھر تو برتن بھی نہ کھنکتے ہوں گے۔ خاموشی ہی خاموشی۔ یہ تو کوئی سین ہی نہیں بن رہا پردہ ء ذہن پر
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہمیں تو جلدی نہیں۔ دو چلے کاٹنے تک بھی رکے رہیں۔ اوپر سے آپ کا بھرپور اصرار۔ ہم یہیں ہیں۔ بس آپ چلہ بتائیے جلدی تاکہ ہم کاٹنا شروع کریں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    یہ کس لڑی میں ہیں ہم؟ ابھی تک کہا نہیں جانے کو ۔۔۔ جانا تو ہم نے ہوتا نہیں لیکن پھر بھی سننے پہ کان لگے ہوتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    مطلب کہ کوئی جلدی نہیں ہے۔ پھر تو ہم آرام سے پہلے چائے پئیں گے۔
Top