نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    دیکھ لیں عاطف بھائی۔۔۔ ہم شکوہ نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہمیں برا نہیں لگتا۔ ہم تو ہم جماعت بننا چاہتے ہیں اور یہ ہیں کہ ہمیں "کلاس نکالا" دینے پہ تُلے ہوئے ہیں۔ :cry:
  2. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    آپ کا مطلب ہے کہ ہم اس بھتنی سے بھی زیادہ خوبصورت لگیں گے؟؟؟ شرما کر ہی بھاگے گی نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اسی لئے ہم سوچ رہے کہ "تجربہ" کر کے دیکھ ہی لیا جائے۔ کیونکہ ہمارے عاطف بھائی غلط نہیں کہتے۔ ویسے بھی انھیں حیاتیات سے دلچسپی ہے تو ان کا علم ہمارے کام آ سکتا ہے نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    تو کس نے کہا کہ ہماری باتوں پر اتنی سوچ بچار کیا کریں۔۔۔ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نہیں نکال سکتے کیا؟ آپ بھی خوش اور ہم بھی خوش۔ فرصٹ تو ہمیں جلدی ملنے والی۔۔۔ تب تک آپ سیکھ لیجئیے جو کچھ سیکھنا۔۔۔:D
  5. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اچھا۔۔۔ ٹھیک ہی سنا ہو گا۔ ہم آزما کر دیکھیں خودپہ؟
  6. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    ایسا حال ہوتا ہے کیا کچا کیلا کھانے سے؟:ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    چیک کر کے بتائیں گے۔۔ ابھی ذہن میں آئی تھی بس۔۔ چونکہ آج ہم "دن" بھی بھولے ہوئے ہیں تو ہم سے کسی بھی "درست" بات کی توقع نہ کی جائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اب پتہ چلے گا اسد علی رانا صاحب۔۔۔ استاد کیسے ہوتے ہیں۔ :LOL: ہم بھی فرصت پاتے ہی آئیں گے آپ کا ہم جماعت ہونے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    کچھ ایسا ہی ہمیں بھی لگا تھا ویزے والی بات سے۔۔ معلوم نہیں ہمیں غلط سمجھ آئی تھی ویزا والی بات یا کیا ہوا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    جہاز سے چھلانگ

    ہم نے آپ کے حوالے سے لکھا تھا۔ نہیں وہ تو بھابی اور بھتیجی ہوئے نا۔ :D
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "ضحا مت " کا لفظ صرف کتاب کے حجم کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے یا بندے کے موٹاپے کے لئے بھی؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    مکالمہ سید رافع کی طرف جا چکا ہے۔ نام منتخب کر لیں آپ تا کہ اگلے محفلین کو بھیجا جائے اس کے بعد۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    "مخالفین کو حامیوں میں کیسے بدلا جائے؟ "ممکن ہے یا نہیں؟ :-(:-(:-(
  14. گُلِ یاسمیں

    جہاز سے چھلانگ

    دلچسپ لگ رہا یہ بھی زیک بھائی۔۔۔ لیکن یہ بھائی لوگوں والے کام ہیں یا مشاغل کہئیے۔ ہم صرف ان مشاغل کو ترجیح دیتے ہیں جو گھر کی چار دیواری تک محدود رہیں۔ باہر والے میں صرف سفر کرنا پسند ہے۔ افسوس کہ محفل میں دیر سے آئے ورنہ ضرور لکھتے حالات و واقعات۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    تو یوں کہئیے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو بنانی ہی پڑے گی لیکن آپ کے لئے۔ اگر کوئی امیج مل گیا گوگل پہ تو اسی سے گزارا کر لیجئیے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    ہم بھتنی بن سکتے تو ڈریکولا بھی بن سکتے ہیں۔۔۔ دونوں میں دانت ہی تو بڑے ہونے چاہئیں :roll:
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    پھر کب ملو گے؟ جب تم کہو گے کل ملو یا پرسوں پرسوں نہیں نرسوں ہمارا پسندیدہ گانا آپ کو یاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :laughing:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

    بھابی سے بولئیے بنا لائیں جن کے ہاتھ کی پینی ہے زندگی بھر۔ ہم آج سے اپنی تمام خدمات کسی خاص کے لئے مختص کر رہے ہیں چائے کے حوالے سے
Top