نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    اور خرم منظور پہلے اوور کی آخری گیند پر ایک رن لے کر اگلا اوور بھی ضائع کرنے کے لیے تیار
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    پتہ نہیں یہ کس کا منظورِ نظر ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    خرم منظور پھر ٹیم میں. :pissed-off:
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    dic ایکسٹنشن ہے۔ پلیئر کو اگنور کریں۔ اوپر ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں۔ پھر فائل کو نوٹ پیڈ میں کھول لیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    مسکرانا حرام کر دیجے

    یہاں شہنشاہِ مزاح دلاور فگار مرحوم سے رہنمائی حاصل کی ہے۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    مسکرانا حرام کر دیجے

    جو بھی ہو، ایکسپورٹ کوالٹی ہونی چاہئے۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    مسکرانا حرام کر دیجے

    یہاں میں "المعنى في بطن الشاعر" ہی رکھنا چاہتا تھا۔ :P
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف نو وارد

    اتنا غصہ کس پر بھائی؟
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف نو وارد

    ہمارے ہاں دو طرح کے سرور ہوتے ہیں۔ ایک ویب سرور اور ایک ایپلیکیشن سرور
  10. محمد تابش صدیقی

    واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

    ہماری کمپنی میں جن کو کمپنی کی طرف سے موبائل ملا ہے تو موبائل پالیسی میں موجود ہے کہ موبائل کبھی آف نہیں ہونا چاہیے. جن کو نہیں ملا، ان کے لیے یہ پالیسی نہیں ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    ایک غزل وارث بھائی کے نام۔

    بہت خوب راجا بھائی، خوب غزل کہی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مسکرانا حرام کر دیجے

    ابن رضا بھائی سے تحریک پاتے ہوئے کچھ تحریفی گستاخی میری طرف سے بھی۔ :P "جورو "جی، ایک کام کر دیجے "آج حجت تمام کر دیجے" بعد میں انتظام اور نہیں بام کا اہتمام کر دیجے
  13. محمد تابش صدیقی

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    ایک اور عمدہ غزل۔ بہت عمدہ وارث بھائی ایک ذرا غزل سے ہٹ کر بات یہ کہ پچھلے دنوں محفل کی سیر کرتے ہوئے کچھ مشاعروں سے گزر ہوا تو خیال آیا کہ آپ سے پوچھا جائے کہ یہ سلسلہ منقطع کیونکر ہوا؟
  14. محمد تابش صدیقی

    مسکرانا حرام کر دیجے

    اب لطیفے والے حرام کرنے سے تو رہے۔ :p
  15. محمد تابش صدیقی

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    بہت خوب وارث بھائی۔ کیا نازک شعر کہا ہے۔ ویسے غزلوں میں آج تک جتنا واعظ کی مٹی پلید ہوتے دیکھی ہے، کسی دن واعظوں نے غزل پر فتویٰ جاری کر دینا ہے۔ حق کیا خوبصورت خیال لائے ہیں بہت عمدہ وارث بھائی اور شکریہ جاسمن بہن کا، جو محفل کی پاتال سے خزانے ڈھونڈ نکالتی ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    مسکرانا حرام کر دیجے

    کیا بات ہے راحیل بھائی۔ بہت خوب
  17. محمد تابش صدیقی

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    کیا خوب غزل کہی ہے فاتح بھائی۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ کسی زمانے میں آپ بھی اپنے آپ کو تک بند کہتے تھے۔ یہاں محفل میں موجود تک بند دیکھ کر اب تک بندوں کو تک بند کہتے ہوئے بھی اچھا نہیں لگتا۔ کوئی نئی اصطلاح ڈھونڈنی پڑے گی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: قدم ڈگمگائے خیالات بھٹکے٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت شکریہ محترم۔ شکریہ محبت کا، عاطف بھائی۔ پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔
Top