نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    "اٹھنی"

    کھٹی میٹھی یادیں لئے یہ تحریر پڑھ کر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا تاثرات دیے جائیں۔ کیا اس تحریر کو پڑھ کر ذہن میں آنے والے بچپن کے سہانے دنوں کی یاد پر خوش ہوا جائے؟ یا بچپن کے بچھڑے دوستوں کو یاد کر کے اداس ہوا جائے؟ یا گلشن کی بے بے کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر خون کے آنسو رویا جائے۔؟ زندگی اسی کا...
  2. محمد تابش صدیقی

    یونہی لہجے میں عزادری نہیں آجاتی

    یہ کا اشارہ فنکاری کی طرف ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    عند کا پوسٹ اسکرپٹ end بنتا ہے (یہ ایرر دیتا ہے) عند کا پوسٹ اسکرپٹ end بنتا ہے(یہ پرنٹ ہوتا ہے)
  4. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    ویسے اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ میں اگر اس کو کسی بھی اور فونٹ میں لے جاتا ہوں، چاہے ایریل وغیرہ ہی کیوں نہ ہوں، تو یہ مسئلہ نہیں آتا۔ صرف جمیل نوری اور علوی نستعلیق کے ساتھ ہی کیوں؟ باقی فونٹس کی انکوڈننگ مختلف کیوں ہے؟
  5. محمد تابش صدیقی

    یونہی لہجے میں عزادری نہیں آجاتی

    بہتر تو شاعر ہی بتا سکتا ہے۔ مگر مجھے دونوں کا مفہوم الگ ہی معلوم ہوتا ہے۔ اوپر والا شعر مفہوم کو پورا کر رہا ہے۔ کہ دل کا شامل ہونا ضروری ہے غمخواری و عزاداری کے لئے۔ نیچے والا شعر بالکل الگ مفہوم دے رہا ہے کہ فنکار فطری ہی ہوتا ہے۔ بہرحال راجا بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    یونہی لہجے میں عزادری نہیں آجاتی

    غزل کے ہر شعر کا الگ مفہوم ہوتا ہے۔ الا یہ کہ شاعر نے قطعہ کہا ہو
  7. محمد تابش صدیقی

    یونہی لہجے میں عزادری نہیں آجاتی

    بہت خوب راجا بھائی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    چلیں، اب شام کو چیک کروں گا
  9. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    ان ڈیزائن کا اپنا پرنٹ ڈائلاگ آتا ہے۔ اس میں یہ آپشن نہیں ہے۔ البتہ نیچے پریفرینسز پر کلک کرنے سے یہ ڈائلاگ آتا ہے۔ مگر یہ تبدیلی کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ اب دفتر آ گیا ہوں، ورنہ سکرین شاٹ لگا دیتا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    مزید ٹیسٹ کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ مسئلہ علوی نستعلیق میں بھی آ رہا ہے۔ البتہ پیامی، نفیس، فجر میں یہ مسئلہ نہیں آرہا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    مجھے معلوم نہیں کہ یہ لیگیچر کا مسئلہ ہے یا کچھ اور لفظ "عند" چاہے ورڈ 2016 میں لکھوں یا ان ڈیزائن میں یا ویب پر (فائر فاکس) ایڈوب ایکروبیٹ ڈی سی سے پرنٹ کرتے ہوئے ایرر آ جاتا ہے۔ فانٹ آٹو کشیدہ والا انسٹالڈ ہے۔ ونڈوز 10 ایرر لاگ: %%[ ProductName: Distiller ]%% %%[ Error: invalidrestore...
  12. محمد تابش صدیقی

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    بات زیادہ پہنچ گئی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: کیسی کیسی خبر نہیں آتی٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک اور غزل احباب کی ذوق کی نذر: کیسی کیسی خبر نہیں آتی بس کہ فرحت اثر نہیں آتی جس سے مجھ کو رسائیِ منزل اک وہی رہ گزر نہیں آتی چاکِ داماں کی خیر ہو یا رب منتِ بخیہ گر نہیں آتی اچھی قسمت عطائے فطرت ہے کچھ بزور و بزر نہیں آتی ظلمتیں کیسی دل پہ ہیں طاری اس طرف کیا سحر نہیں...
  14. محمد تابش صدیقی

    افتخار عارف بدشگونی

    عنوان میں نام موجود ہے۔ افتخار عارف :)
  15. محمد تابش صدیقی

    درجہ حرارت

    بالکل اور کم سے کم 13،14 تک جاتا ہے۔ اسی لئے بچوں کے لئے ذرا نازک موسم ہے۔ بے احتیاطی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    افتخار عارف بدشگونی

    بہت خوبصورت نظم ہے۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے محفل پر پوسٹ کی تھی۔ :) بدشگونی
  17. محمد تابش صدیقی

    درجہ حرارت

    شام 7 بجے 25 ڈگری. آج کل اسلام آباد کا موسم: سویٹر پہنوں یا نہیں.
Top