نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خوش رہئیے سیما آپا
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بنانے کا مسئلہ نہیں، کھانے کا مسئلہ ہے سارا۔ زیادہ تر فروٹ ٹھیک رہتا ہے۔ لیکن کبھی پلاؤ ذہن پہ سوار ہو تو کسی بھی ٹائم بنا کر کھا لیتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    فی الحال تو ہم اپنے لئے لنگر لے آئے
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف اپنے لئے کچھ بنانا بہت مسئلہ ہے ہمارے لئے۔ ابھی ہو کر آتے ہیں کچن میں
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جو ہم ناک پہ بیٹھنے نہیں دیتے۔ :D
  6. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    اسی کلے نئیں خراب ایتھے سارے نیں جناب جدوں ہووے گا حساب اوہدوں ویکھ لواں گے ویسے مدیروں کی ڈانٹ پڑے گی تو کھا ہی لیں گے ۔ لیکن ہم گپ شپ تھوڑی کر رہے ہیں۔ سرائیکی سیکھ رہے ہیں۔ ابھی دیکھا نئیں کتنے لفظ سیکھ لئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    میکوں حسرت اے تیکوں ڈیکھن دی۔۔کیویں ایہہ ریجھ پوری ہوسن ترجمہ کیجئیے تا کہ ہمیں معلوم ہو کہ ہم نے جو لکھا ٹھیک لکھا۔ :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    ویسے اگر سوچنے کا کام مراسلہ لکھتے لکھتے کر لیا جائے تو بہتر رہتا ہے۔ ہم تو کچن میں جا کر بھول جاتے ہیں کہ آئے کس لئے تھے۔۔ پھر واپس آ کر محفل میں موجود۔
  9. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    معلوم نہیں کیوں آج کل ایسے ہی ظلم ہو رہے ہیں۔۔۔ لیکن چائے تو پینے کے لئے ہی ہوتی ہے نا اور سبزی کھانے کے لئے۔۔۔ پھر ان پر ظلم کیسے ہوا؟ البتہ "شام" پر تو واقعی ظلم کے ساتھ ستم بھی ہوا۔ :D
  10. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    کھا آئے اکیلے اکیلے تو ہم سے کاہے کو بولا چائے کا بھائی۔:D اب تو ہم بھی بنائیں گے اور کھائیں گے مگر معلوم نہیں کیا۔۔۔ دیکھتے ہیں کچن میں جا کر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    ٹھیک ہے بھائی ۔۔۔ کل ہم نے شام کا کھانا چائے کے ساتھ ابلی سبزی کھائی :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    اور "پورا" کسے کہتے ہیں؟ کیونکہ ہم تو آدھے کو ادا کہتے ہیں۔ میں ادا گلاس پانی پی آئی آں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    میکوں ہُن چلے اپنی رسوئی ءچ ۔ میکوں چاء پینی اے
  14. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    علی وقار بھائی۔۔۔ آپ بھی سرائیکی سیکھ لیجئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    @علی وقار بھائی کی بات کی ہوتی تو مان بھی لیتے۔۔۔ پر تساں بُھل کر دتی روؤف لالہ۔ اسی اینے وی نیانڑے نہ ہوساں :ROFLMAO: سید عاطف علی بھائی۔۔۔ ہمارے گھر والے شدید خطرے میں گھرنے والے۔۔۔ اس سے پہلے ہمیں یہاں سے نکالئیے آ کر :(:(:(:(:(
  16. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    سارے بس مطلب تائیں یار ہوندے فیر آپ کتھائیں تسی کتھائیں ۔۔۔ اسی ہن چلے میکوں ہُن چاء پینی اے
  17. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    یہ کس کا ترجمہ کیا بھائی؟؟؟ :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    ٹھیک لکھا نا؟ آج کے لئے اتنا کافی ہے۔۔۔ یہ نہ ہو کہ اپنی زبان بھولنے لگیں۔ پہلے ہی ننھے سے دماغ پر بہت بوجھ ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    ہماری کلاس کہاں کہاں چل رہی ہے بھائی۔۔۔ پہلے کیا کم تھے مضمون کہ اب سرائیکی بھی شامل کر لیا نصاب میں۔ اچھا ہوا کہ سمجھ آ گئی آپ کو ہماری بات کی۔ ورنہ ہم نے خود کو نالائق ہی مان لینا تھا۔
Top