شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم کوشش کرتے ہیں کہ کوئی (نیا) لفظ ملے تو اس کو اس طرح سنبھالیں جیسے مائیں اپنے بچے سنبھالتی ہیں ۔
ہماری کلاس کہاں کہاں چل رہی ہے بھائی۔۔۔
پہلے کیا کم تھے مضمون کہ اب سرائیکی بھی شامل کر لیا نصاب میں۔
اچھا ہوا کہ سمجھ آ گئی آپ کو ہماری بات کی۔ ورنہ ہم نے خود کو نالائق ہی مان لینا تھا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اساں کوشش کریندے جے کوئی لفظ لبھے تاں اوس نوں انج سانبھ لئیے جیویں ماواں اپنے لال سانبھدیاں

اب کوئی سمجھ کے دکھائے کہ ہم نے کیا لکھنا چاہا سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی :ROFLMAO:
ہم کوشش کرتے ہیں کہ جب ہمیں کوئی لفظ مل جائے تو اسے ایسے سنبھال کر رکھا جائے جیسے مائیں اپنے بچوں کو سنبھال سنبھال کے رکھتیں ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم کوشش کرتے ہیں کہ جب ہمیں کوئی لفظ مل جائے تو اسے ایسے سنبھال کر رکھا جائے جیسے مائیں اپنے بچوں کو سنبھال سنبھال کے رکھتیں ہیں
ٹھیک لکھا نا؟
آج کے لئے اتنا کافی ہے۔۔۔ یہ نہ ہو کہ اپنی زبان بھولنے لگیں۔ پہلے ہی ننھے سے دماغ پر بہت بوجھ ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے وقار یونس والا سوئنگنگ یارکر کیا تھا، لیکن ماننا پڑے گا آپ نے چھکا لگا دیا
@علی وقار بھائی کی بات کی ہوتی تو مان بھی لیتے۔۔۔ پر تساں بُھل کر دتی روؤف لالہ۔ اسی اینے وی نیانڑے نہ ہوساں :ROFLMAO:

سید عاطف علی بھائی۔۔۔ ہمارے گھر والے شدید خطرے میں گھرنے والے۔۔۔ اس سے پہلے ہمیں یہاں سے نکالئیے آ کر :(:(:(:(:(
 
Top