اور اخروٹ کے درخت کی بھتنی۔۔۔
لیکن اب ہم نہیں ڈرتے۔۔۔ کیونکہ کسی سیانے نے سمجھا دیا تھا کہ بھوت بھتنی کچھ نہیں ہوتے۔۔۔ تب سے ہم واپس اپنے روم میں ۔ ونڈو بھی کھلی رہتی مگر کبھی نہیں آئی بھتنی۔۔شاید "چھوووووو" سے گھبرا کر بھاگ گئی ہے۔
جاسم بھائی ۔۔۔ آپ نے کنفرم کر لیا نا۔۔۔
اب ان سنہری الفاظ کو فریم کروا کر سامنے رکھیں ۔ یادگار بنا کر :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Ikke ta det seriøst, bror
پتہ نہیں ہمیں تو تینوں ہی ایک جیسی لگتی ہیں۔ بس ذرا دھیان زیادہ دینا پڑتا ہے۔ سویڈش اور ڈینش پڑھنے میں تقریباً ایک سی ہیں سوا آخری تین ایلفا بیٹس کے۔ اور کچھ تلفظ کے فرق سے۔ لیکن جلدی سمجھ آ جاتی ہے۔
یہ بھی ٹھیک۔۔۔ بس آج کل کچھ زیادہ ہو رہا ہے۔ ورنہ تو آنا جانا لگا رہتا ہے تو کچھ نہ کچھ بنانا ہی ہوتا ہے۔
آج کل تربوز مزے کے ہیں تو دو دن میں ایک تربوز کھانا بنتا ہے نا۔۔ ہر روز نہیں دو دن کے وقفہ سے۔