ایویں ننھے سے دماغ میں ایک سوال آیا۔۔ سوچا پوچھ ہی لیں۔ آپ کے پاس اس وقت بھیڑ بھی نہیں کہ ہمارا سوال دب جائے اور اسے دوبارہ سے اوپر لانا پڑے۔
معاشرے کے لئے کون سا شخص سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے؟
ساری کی ساری بات آپ کی درست نکلی بھائی۔ ہم نے تو بس زبان کی درستی کی۔
کل سرائیکی کی کلاس تھی آج ڈینش سیکھئیے یا نارویجن۔ ہم بھی آپ کے ساتھ علم کے دو موتی چن لیں گے۔
جو ہم نے لکھی وہ "ڈینش" تھی
جو جاسم بھائی نے لکھی وہ "سویڈش " تھی۔
جاسم بھائی نے ہمیں "بھائی" بولا تو ہم نے ان کی غلط فہمی دور کی کہ ہم "بھائی" نہیں "بہن" ہیں۔ :mrgreen:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سالوں کو سالوں سے لڑا کر جو بچے انھیں کہئیے گا سالے نہ ہوں تو۔۔
توبہ توبہ کیسے کیسے انکشافات ہو رہے ہیں ایک معصوم سی سادہ سی لڑی میں۔
کیونکہ ہم نے آپ ہی سے سیکھنا ہے ۔
بس کہہ دیا سو کہہ دیا۔
عاطف بھائی کے پاس پہلے کون سا تھوڑے کام ہیں جو ہمیں سکھانے کا کام بھی ان کے سر پر ڈالا جائے۔
سمجھ گئے یا سمجھائیں۔
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
توبہ ہے ۔۔۔ کبھی نانی کی عمر کا بناتے ہیں کبھی دادی کی عمر کا۔۔ مہندی وغیرہ لگانے سے نہیں۔۔ ہیں ہی ڈارک براؤن۔ بالکل سیاہ نہیں ہیں۔
وہ جو آپ نے اپنے بوڑھے ہونے کا نقشہ کھینچا ہے نا۔۔۔ ہمیں اچھا نہیں لگا۔