نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہیں کوئی۔۔۔ معلوم تو ہمیں بھی ہے لیکن بتائیں گے ہم بھی نہیں۔۔ پہلے کوئی اور بتائے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سید عاطف علی ۔۔۔ ٹیم 1 زیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیم 2 عثمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 3 فہد اشرف۔۔۔۔۔۔ٹیم 4 محمد وارث۔۔۔۔۔۔ ٹیم 5 یاسر شاہ۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 6 محمد شکیل خورشید۔۔ٹیم 7 علی وقار۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 8 سید رافع۔۔۔۔۔۔۔ٹیم 9 محمد احسن راحل۔۔۔ ٹیم 10 سب اپنا اپنا نمبر یاد رکھیں اب۔ سب سے پہلے کون کھیلنا چاہے گا؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اللہ اللہ کر کے لسٹ تیار ہو گئی۔ اب دیکھئیے اس پُگم پُگائی میں کون کس کے حصے آیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کی طرح زبان چلتی ہے ۔۔۔ بوجھئیے بھلا کس کی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی بس مورچہ بندی ہو رہی ہے۔۔۔ احتیاطی تدابیر کر لیجئیے گا بھائی
  6. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :10296 تاریخ: 16 جولائی 2021 وقت: 14:56
  7. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    ڈارک براؤن۔۔۔ مگر تعریف مت کیجئیے گا۔۔ ہمیں اچھا نہیں لگے گا
  8. گُلِ یاسمیں

    جہاز سے چھلانگ

    وہ تو یہیں پاس ہی ہے 45 منٹ کی ڈرائیو۔۔۔ شولڈر ٹھیک ہو جائے تو شاید اس چار دیواری کا تجربہ ہو ہی جائے۔ برین ہیمرج کا خطرہ نہیں ہوتا ؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے نا۔۔ ہمیں اپنا ذکر کیسے کھینچ لاتا ہے :in-love:
  10. گُلِ یاسمیں

    سمجھیں نا۔۔۔ اس طرح وہ اپنے آپ کو پورا چاند کہتی ہیں۔۔۔ سادگی اپنی جگہ مگرسمجھداری کا مظاہرہ کر...

    سمجھیں نا۔۔۔ اس طرح وہ اپنے آپ کو پورا چاند کہتی ہیں۔۔۔ سادگی اپنی جگہ مگرسمجھداری کا مظاہرہ کر رہی ہیں وہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سب سے پہلے تین درست جواب دینے والوں کو عاطف بھائی ایک ، ایک تازہ ترین شعر سنائیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جب تک آخری 3 نام کا نہیں بتایا جاتا۔۔۔ تب تک ہمارا ہوم ورک ہی مکمل کروا دیجئیے سب بھائی لوگ۔ ویسے بھی آج دوسرا دن ہے کہ کسوٹی نہیں کھیلی جا رہی تو ذہن تو تر و تازہ رکھنا ہے نا۔ یہ سوال
  13. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    کہاں؟ واقعی آئیں گے؟ ضرور آئیں پھر ہمیں بھی سکھائیے گا تھمب نیل بنانا۔۔۔ ہمیں تو کچے پکے پیپروں پہ انگوٹھا لگانا بھی نہیں آتا۔۔۔ اسی بہانے ہم بھی کچھ سیکھ لیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    کہاں؟ کہاں ڈانٹ پٹی ہے؟ ہمیں کیوں محسوس نہیں ہوئی؟ انھوں نے تو اتنے پیار سے منع کیا ہے۔ بس آپ ہی ہیں جو چاہتے ہیں کہ ہم ہر وقت ڈانٹ ہی کھاتے رہیں۔ لیکن یاد رکھئیے ایسا نہیں ہونے والا۔ آپ کو بھی ساری ڈانٹیں بھولنی ہوں گی اب۔ ورنہ۔۔۔۔۔ :D
  15. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    تو سکھائیے نا۔۔۔۔ ایک دن آتے ہیں اور 6 دن غائب ہو جاتے ہیں۔۔ کیسے سیکھے کوئی۔ :(
  16. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    تو نہ کھائیں پھر؟؟ آپ کیا کہتے ہیں اسد علی رانا :D
  17. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    کیوں نہیں بول سکتے؟ کہیں یہ خیال تو نہیں کہ ہمارا دل دُکھے گا؟ یا ہم ڈانٹ نہ دیں کہیں آپ کو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    عاطف بھائی تو کر ہی لیتے ہیں کالے کو سفید اور سفید کو کالا۔۔۔ ہم تو آپ کو بھیجیں گے تا کہ معلوم ہو اتنا کچھ سیکھ کر آپ کیا گُل کھلا سکتے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    شکر ہے کہ ہمیں ہی نہ سمجھ لیا۔۔۔ ورنہ کیا بگاڑ لیتے آپ کا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اب تو تجربہ ہو کر رہے گا۔۔۔ معلوم نہیں کچا کیلا ہے بھی یا سارے ہی پکے ہوئے ہیں۔ بعد میں دیکھتے ہیں۔ ابھی ٹائم نہیں۔
Top