18 سوال ہو گئے
سوال 1: کیا شخصیت کسی خاتون کی ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا شخصیت زندہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: کیا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب : جی ہاں یورپ سے بھی ہے۔
سوال 4 : کیا اُن کے انتقال کو ایک سو برس سے کم وقت گزرا ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 5 :کیا اُن کی وجہ شہرت کا بنیادی حوالہ فنون لطیفہ سے...