ریختہ صفحہ36
ہوں وہ مجھے نئے نئے افسانے سناتا جاتا۔چنانچہ اس نے ایک دن مجھے اپنے پردادا کی زبانی سنا ہوا یہ قصہ سنایا۔
" عرصہ ہوا ایک بوڑھا سپاہی اس خدمات پر تعینات تھا کہ وہ سیاحوں کو الحمرا کی سیر کرائے۔ ایک دن جھٹ پٹے کے وقت شیروں کے میدان میں سے گزرتے ہوئے اس نے ایوان بنی سراج میں کچھ پیروں...