نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ضرور کیجئیے گا مگر کروشیا سیکھنے کے بعد۔۔۔ اب تو ہم آپ کو چیلنج دے رہے ہیں بھائی ۔۔۔ سیکھ کر دکھائیں ذرا تو مانیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    پتہ نہیں آپ" بڑے ملک " کی تعریف کیسے کریں گے۔ ہم نے تو آپ کے مراسلہ سے سمجھا کہ جس ملک میں اب بھی تانگے ہیں وہ "بڑے" ملک ہیں۔ اور آپ کو تو اچھے سے معلوم ہے نا کہ گُل یاسمیں پاکستانی روح ہے۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہاں یہ گھوڑے ہوتے بھی بہت ہوشیار ہیں۔۔ اچھی خاصی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    زبردست لگا بھائی۔۔۔ یہی تو رونق ہے محفل کی۔ لطف تو واقعی آ رہا ہے۔۔۔ سب کی بچپن کی شرارتوں کے پول کھل رہے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    پاکستان نے ترک کر دئیے ۔۔۔ اور بڑے ملکوں نے اپنا لئے ہمارے ہاں بھی ہیں لیکن چھت کے بغیر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اچھا۔ کم ہی ہوں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    تو کیا "متروک" ہو کر "اترن" بن گئے :cool:
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    سوری کی کیا بات بھائی۔۔۔ جہاں مرضی پہنچائیے۔۔۔ آخر کو یہی آپ کا کلاس روم بننا ہے کروشیا سیکھنے کے لئے۔۔۔ ورنہ شاباشی دینے کے لئے :D
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اور جو اکیلے بیٹھے ہوتے اور گھوڑا سرپٹ دوڑتا ۔۔۔ پھر کاہے کی گلیاں اور کہاں کا رکنا عثمان بھائی
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    "متروک" ہو گئے :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اب تو ٹانگے ہی نہیں ہوتے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہم نے تصویر لگا دی ہے بھائی۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب آپ کو بھی سیکھنا پڑے گا روؤف بھائی اور زیک بھائی کے ساتھ
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    نہیں گپ شپ کی بات نہیں وہ شوق سے کیجئیے ۔ لیکن کروشیا بھی سیکھنے کا وعدہ کیجئیے
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ایک ضرب سو کلومیٹر ہوتا تو لمبا روٹ مانا جاتا بھائی۔۔۔ ایک بٹہ سو کو کیسے مانیں
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اب چالان نہیں ہو سکتا عاطف بھائ کا ٹانگہ چلانے پر۔۔۔ وہ تو ویسے بھی نہیں ہوتا نا؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: گُل کّلی اِک پاسے۔۔۔۔ کسے نوں سمجھ ہی نئیں آندی پئی۔ یہ دیکھیں سارے۔۔۔ کوئی نہ جائے کرو ایشیا میں۔۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    hækling کروشیا سے کاڑھنا یا بننا
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کروشیا
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    یہ کیا ہے؟ وہ جو ہم کہہ رہے ہیں ؟ یا وہ جو زیک بھائی کہہ رہے ہیں؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    Hækling
Top