زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ُُParched in the Rain
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #66
جولائی 23، 2021
فورم:
General Discussion
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
دل پر نہیں لیں روؤف بھئی۔۔۔ آپ ہمیں کہہ لیں۔ کیونکہ ہمیں لڑنا تو ہے ہی۔ ورنہ روٹی کیسے ہضم ہونی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #1,574
جولائی 23، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
یہ ہوئی نا وومین پاور۔۔۔ ڈرنے کا نہیں ہر گز۔۔۔ ہاں احترام اپنی جگہ۔ لیکن ہمیں مگر مچھ بولا یا مگر مچھ ہی کو مگر مچھ بولا؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,573
جولائی 23، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
آئیے کروشیا سیکھیں
یہ تو نیا نام مل گیا :D
گُلِ یاسمیں
Post #185
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
4 اب اتنی دیر بعد ہمیں سمجھ آئی کہ یہاں تو ہماری ہی کلاس لگی ہوئی ہے ۔ شکر ہے کہ ابھی روؤف بھائی نہیں تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #184
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اب اس میں لغت کا کیا قصور بھائی۔۔۔ اعراب ہم نے نہیں لگائے۔۔۔ سزا ہمیں سنائی جائے نا بیچاری لغت بے قصور ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #177
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
پاک پتن شریف کیوں نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #176
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اعراب لگا کر ہم اردو لکھتے ہیں کیا۔۔۔۔ ک اور ر پر پیش ہے ۔ کیسے تباہ ہو گیا تلفظ بھلا؟
گُلِ یاسمیں
Post #175
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
علم بانٹنا چاہئیے بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #171
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
فیروز اللغات میں بھی کروشیا ہی لکھا ہوا ہے زیک بھائی جس کی آپ بات کر رہے ہیں جہاں جا کر گھڑسواری کرنی ہے۔۔۔ وہ کرو ایشیا ہے نا
گُلِ یاسمیں
Post #170
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
اردو میں "ال" غائب ہو گیا
گُلِ یاسمیں
Post #166
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
وہ تو معلوم ہے بھائی۔۔۔ لیکن چیز کیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #165
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
پتہ کرنا ہو گا۔۔۔۔ :D
گُلِ یاسمیں
Post #163
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
کہیڑے ٹیشن تے:ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #161
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
جی ہاں ہک ہی کی بات ہو رہی۔ بس جب فرصت ہو، دونوں چیزیں تیار رکھئیے گا۔ :D
گُلِ یاسمیں
Post #159
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
یہ کیا ہوتا ہے۔۔۔ جلدی سے اس کا مطلب بھی بتائیے فہد بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #157
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
زیک بھائی آپ کے پاس کروشیا اور اون ہے نا گھر میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #154
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
سالوں کے تجربے یا مشاہدے کو ہم چار ماہ کے آئے تو چیلنج نہیں کر سکتے نا بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #153
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ہمیں آئے ابھی عرصہ ہی کتنا ہوا ہے جو ہم رائے دے سکیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #151
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
آئیے کروشیا سیکھیں
ہم نے صرف تانگوں کا ہونا بڑے ہونے کا کارن جانا۔ باقی آبادی یا رقبہ کا سوچا ہی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #149
جولائی 23، 2021
فورم:
مشاغل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top