نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد کی طرف روانگی ہے. کتاب میلہ لگا ہوا ہے، امید ہے کچھ کام کی کتب مل جائیں گی.
  2. محمد تابش صدیقی

    بابِ ایجابِ دُعا مجھ پہ کُھلے گا کب تک؟

    بہت عمدہ ابنِ رضا بھائی، کیا کہنے
  3. محمد تابش صدیقی

    یا تو درست مطلب بتا دیں یا صرف اتنا بتا دیں کہ بری بات ہے. ورنہ اس طرح کا ایک لطیفہ بھی ہے. :P

    یا تو درست مطلب بتا دیں یا صرف اتنا بتا دیں کہ بری بات ہے. ورنہ اس طرح کا ایک لطیفہ بھی ہے. :P
  4. محمد تابش صدیقی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صدر الدین ہاشوانی کی "سچ کا سفر" ایک ہفتہ سے سرہانے لا کر رکھی ہے اور کل کل کے چکر میں رہ جاتی ہے۔ اب کل سے شروع کروں گا، ان شاء اللہ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    اسلام آباد کی ٹیم 218 رنز پر آؤٹ۔ سندھ نے 118 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    مصباح آن فائر 49 بالز پر 68 رنز کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ 6 چوکے اور 4 چھکے اب تک
  7. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کیا کروں، خود ہی نہیں معلوم، لیکن آخری والا سب سے بہتر لگ رہا ہے اور نیٹ پر زیادہ موجود...

    اصلاح کیا کروں، خود ہی نہیں معلوم، لیکن آخری والا سب سے بہتر لگ رہا ہے اور نیٹ پر زیادہ موجود بھی یہی ہے، مگر شاعر کا نام نا معلوم
  8. محمد تابش صدیقی

    نیٹ پر ایک ورژن یہ بھی ہے ۔۔۔ بلاتے تو ہیں وہ مجھے انجمن میں، مگر میں نہیں اب وہاں جانے والا

    نیٹ پر ایک ورژن یہ بھی ہے ۔۔۔ بلاتے تو ہیں وہ مجھے انجمن میں، مگر میں نہیں اب وہاں جانے والا
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    اسلام آباد کے 10 اوورز میں 55 رنز پر چار آؤٹ۔ چاروں کی چاروں وکٹیں محمد عامر نے لیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    بیٹسمین کچھ نہیں سیکھ رہے ؛ گرانٹ فلاورکا چہرہ بھی مرجھا گیا

    یہ کچھ زیادہ لگ رہا ہے۔ اس سے زیادہ تو گلی محلے کے بچے کر رہے ہوتے ہیں جم اور پریکٹس۔
  11. محمد تابش صدیقی

    چند تصاویر گلابوں کی

    لیں جی، میرے گھر کے گلاب کی ہفتہ پہلے کی تصویر بھی حاضر ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اور اپنا سنا ہوا ورژن بھی لکھ دیں۔ :)

    اور اپنا سنا ہوا ورژن بھی لکھ دیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    میں تو اسے شعر سمجھا تھا، آپ نے قطع بتایا۔ معلوم نہیں کس کا ہے، فیس بک پر ایک دوست نے شئر کیا تھا

    میں تو اسے شعر سمجھا تھا، آپ نے قطع بتایا۔ معلوم نہیں کس کا ہے، فیس بک پر ایک دوست نے شئر کیا تھا
  14. محمد تابش صدیقی

    وہ کہتے ہیں آؤ میری انجمن میں مگر میں وہاں اب نہیں جانے والا - - -کہ اکثر بلایا، بلاکر بٹھایا...

    وہ کہتے ہیں آؤ میری انجمن میں مگر میں وہاں اب نہیں جانے والا - - -کہ اکثر بلایا، بلاکر بٹھایا ، بٹھاکر اُٹھایا ، اٹھاکر نکالا
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    اسلام آباد کے لئے 337 رنز کا مشکل ہدف۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    سندھ بیالیسویں اوور میں 272 پر 4 آؤٹ خرم منظور نے 90 بالز پر 123 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کی دوسری سنچری بنائی۔ سمیع اسلم 75 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کپ 2016

    یہ خرم منظور ڈومیسٹک کا ہی شیر ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اقبال عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

    شکریہ۔ اقبال قاری کو جابجا حیران کرتا ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر تو ملتا ہے پھر محنت کا
Top