ایک دفعہ میرے بڑے ماموں کی فیملی آئی ہوئی تھی تو ان کا چھوٹا بیٹا مجھ سے چند ماہ چھوٹا تھا۔ اسے خشک خوبانیاں کھانے کا بڑا شوق تھا۔ ہم سب خشک میوہ جات پر ہاتھ صاف کر رہے تھے کہ میں نے ایک خوبانی میں کیڑا دیکھا۔ چمٹے سے پکڑ کر میں نے اپنے مندرجہ بالا کزن کو دے دی کہ تم کھاؤ۔ اس بیچارے نے فوراً ہی...