نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بچپن کی یادیں

    آپ عسکری ہیں۔ آپ کو چور بننے کی بھی ضرورت نہیں۔ براہ راست صدر بن سکتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    آئی ٹی انفوگرافکس

    سچ کڑوا ہوتا ہے نا یارا :)
  3. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    کوڑھ مغز کو علم نہیں ہوتا کہ وہ کس بات پر پٹ رہا ہے یا کس بات پر پٹتا ہے :)
  4. قیصرانی

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    متفق۔ اگر آپ ترجمے کا سلسلہ جاری رکھنا چاہ رہے ہیں تو کوشش کیجئے کہ کم پیسے میں یہ کام کریں۔ اس طرح مستقل سلسلہ چل پڑنے کا امکان ہے۔ بعد میں جب پکے معاہدے ہو جائیں تو کسر نکال لیجئے گا :)
  5. قیصرانی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    ابھی تک میں اس تبصرے کو پڑھتا ہوں تو بے اختیار ہنسی نکل جاتی ہے :)
  6. قیصرانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    تو یہ کون سا تیر مار لیا؟ ہر چڑیا کے دو ہی تو پر ہوتے ہیں؟ :applause:
  7. قیصرانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    میں تو سبزی اور گوشت، سب سالن میں پانی ڈالتا ہوں لیکن اس طرح کہ اختتام پر نہ ہونے کے برابر شوربہ بچتا ہے۔ نیرنگ خیال کے آلو گوشت کو دیکھ کر مجھے جیلسی ہو رہی ہے کہ اتنا شوربہ کیسے بنتا ہے :(
  8. قیصرانی

    بچپن کی یادیں

    یعنی آپ کا بچپن شاپر اور جوانی کپی کی مدد سے گذری :)
  9. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    یعنی کہ آپ بھی اس بچپن سے گذر چکے ہیں۔ میں سمجھا کہ شاید میں ہی ایسا تھا :)
  10. قیصرانی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    یعنی عسکری بے چارہ عسکریت کا شکار ہو چکا ہے :)
  11. قیصرانی

    کمپیوٹر پر وڈیو کیسے بنائیں َ ِ؟؟

    ونڈوز مووی میکر بھی گذارا کرتا ہے
  12. قیصرانی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    فروٹ نہیں فروٹ چاٹ :)
  13. قیصرانی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    جی منگنی ہو چکی۔ سنا ہے کہ جلد ہی شدہ شدہ ہو جائیں گے
  14. قیصرانی

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    مقبول جہانگیر میرے شروع سے ہی پسندیدہ مصنف رہے تھے۔ لیکن جب سے میں نے ان کی ترجمہ شدہ کتب کو انگریزی کے اصل متن میں پڑھنا شروع کیا ہے، تب سے دل بہت اچاٹ ہو گیا ہے۔ مرحوم نے نہ صرف حقائق، واقعات بلکہ کرداروں کو بھی توڑ موڑ کر اور کئی جگہ منفی بنا کر پیش کیا اس کی ایک مثال آپ کیننتھ اینڈرسن کے...
  15. قیصرانی

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    آپ نے شاید قلعہ فینگرفن کے ہولناک اسرار پڑھی ہوگی؟
  16. قیصرانی

    واصف کب اُڑا لے گئی ہوا مت پوچھ

    ارادہ تو بہت اچھا ہے آپ کا، لیکن مجھے خود کو الجھن ہوتی ہے کہ کہاں محترمہ کو تکلیف دیتا پھروں
  17. قیصرانی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    چونکہ دھاگہ کافی پرانا اور طویل ہے اور مجھے یاد نہیں تھا کہ میں نے خوش آمدید کہا تھا یا نہیں لیکن پھر صفحہ اول پر اس دھاگے پر اپنی تصویر نہ دیکھ کر اندازہ ہوا کہ خوش آمدید نہیں کہا۔ تاخیر کے لئے معذرت محفل پر خوش آمدید
  18. قیصرانی

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    تین سال میں ہی ارادہ بدل دیا؟
  19. قیصرانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    واقعی اردو ترقی کر رہی ہے۔ میں جب شدہ شدہ تھا تو میں ہوم منسٹر کہتا تھا۔ آپ نے تو ہوم منسٹر کی بھی تانیث کر ڈالی :)
Top