نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    بجا فرمایا۔ آپ کی بات غلط ہو ہی نہیں سکتی۔ پیرنی صاحبہ ہیں نا :)
  2. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    محفل کے ایک رکن کی حیثیت سے میں یہ کہتا ہوں کہ محفل کو آپ سپیشلائزڈ فورمز سے نہ ملائیں۔ جیسے اگر رینالٹ کا فورم ہے تو اس پر صرف رینالٹ کاروں وغیرہ کی ہی بات ہوگی اور کچھ نہیں۔ اردو محفل پر ہم اردو کے لئے آتے ہیں۔ تاہم آپ کا دھاگہ اگر منتشر ہونے لگتا ہے تو آپ پہلی ہی پوسٹ کو رپورٹ کر دیں یا پھر...
  3. قیصرانی

    سردیاں - سردیوں میں آپ کو کیا پسند ہے؟

    وعلیکم السلام ہر حلال چیز جو مل جائے اور اچھی بنی ہو سنو موبائل پر سیر، برف سے کھیلنا، برف پر چلنا، غرض برف ہی برف :) کاجو، ہیزل نٹ، ناریل، چلغوزہ، پستہ اور بادام :) اگر نان الکوہلک گلوگی پی رہا ہوں تو پھر ساتھ بادام کی باریک باریک ترشی قاشیں اور کشمش :)
  4. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اسی طرح جو سیب کا بیج نکالنے والا آلہ ہوتا ہے، اس کی مدد سے آلو میں سوراخ کر لیں آر پار۔ پھر دونوں طرف سے ایک انچ جتنے کاٹ کر سٹاپر بنا لیں۔ آلو کے درمیان گوشت، سبزیاں مصالحے جو چاہیں بھر دیں اور سٹاپر لگا کر روسٹ، گرلڈ یا پھر فرائی کر لیں :)
  5. قیصرانی

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    یعنی میں اجازت سمجھوں؟
  6. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    یعنی ہر حال میں رگڑا بندہ ہی جانا ہے :) ویسے اتنی نالائق خاتون کہ اسے 20 منٹ لگتے ہیں۔ میرا تو خیال تھا کہ دو منٹ بھی بہت ہیں :) بلکہ دو سیکنڈ بھی :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    جیتی رہیں اور خوش رہیں ہمیشہ :)
  8. قیصرانی

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    محفل پر خوش آمدید ملیحہ ریاض
  9. قیصرانی

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    بہت بہت مبارک ہو اے مریدنی نیلم بہن
  10. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تو پھر مجھے دے جایا کریں نا اپنی خوراک :)
  11. قیصرانی

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    آپ کسی بھی یوزر کی تصویر پر کلک کریں تو ایک نئی ونڈو کھلے گی۔ اس میں "نئی گفتگو شروع کریں" پر کلک کر کے انجوائے کریں
  12. قیصرانی

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    یہ تو ناکامی کی شدت کے براہ راست متناسب ہوئی نا :)
  13. قیصرانی

    کراچی میں جل تھل

    ویسا ہی جیسا فون کا بارش سے :bighug:
  14. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    بقول پیرنی شاہنی ڈاھڈی صاحبہ، مفت مشورہ :biggrin:
  15. قیصرانی

    ایک شام شاکرالقادری اور اشتیاق علی کے نام

    ممکن ہو تو گوگل ہینگ آؤٹ پر کچھ کیجئے :)
  16. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    زبردست تو کہا ہے لیکن متفق نہیں :)
  17. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    آپ نے تو خود ہی فارسی اور انگریزی لکھی ہے اور وہ بھی اسی طرح جیسے رومن اردو لکھی جاتی ہے۔ اب مرید بے چارہ کیا کرے؟ :hypnotized:
  18. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    آسان اردو یعنی نثر میں وضاحت کی درخواست ہے
  19. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    بہت شکریہ پیرنی صاحبہ، اتنی بڑی مشقت سے بچا لیا :) تاہم محبت میں فنا ضروری نہیں، عشق میں فنا ضروری ہے۔ تاہم یہ انتہائی مریدانہ رائے ہے :)
Top