نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    پیرنی صاحبہ کی مہربانی ہے، ورنہ مرید کس قابل :)
  2. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    زبردست شئیرنگ ہے یارا
  3. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کاش یہاں ہمدردانہ کا بٹن ہوتا :(
  4. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    اوہو بادشاہو، آپ کے لئے تو پورا کوچہ حاضر ہے۔ ادھر بھی بہت جہاز ہیں ماڑا، بڑی عزت ہے :)
  5. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ اللہ کرے جلد ہی آ جائے ورنہ ایپل کے رہے سہے فین بھی خراب ہو جائیں گے :)
  6. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    وہ بے چارے کچھ ایسے چوہدری ہیں جو بھری پنجائت میں اٹھ کر کہتے ہیں کہ یار کسی کتے دی وی سنڑ لیا کرو یہ اور بات ہے کہ پنچائت میں کسی کو پنجابی سمجھ آتی نہیں۔ اس لئے کوئی نہیں سنتا :)
  7. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    ہو سکتا ہے کہ پائلٹ جہاز ہو یا پھر جہاز ٹن ہو؟
  8. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آئیڈیا پارک
  9. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    جی نہیں۔ ایپل کے نئے نئے "وڈے چوہدری" بنے ہیں :)
  10. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ٹیڈی کون سا، ٹیڈی بئیر کہ ٹیڈی پیسہ؟ ابھی گھر پہنچ کر ایک تصویر دکھاؤں گا یہاں ہمارے آئیڈیا پارک میں اتنا بڑا ٹیڈی ہے کہ شاید کمرے سے بھی زیادہ بڑا ہو۔ وہ نہ مانگ لیجئے گا۔ نزدیکی بندرگاہ بھی ڈیڑھ سو کلومیٹر دور ہے :)
  11. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    میں نے اپنا مشاہدہ بتایا کہ اگر کوزے میں دریا بند کرنا ہے تو محبت کو صرف قربانی یا پھر یوں کہہ لیں کہ شئیر کرنے کا نام دیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس کی تفصیل دیکھنے بیٹھیں تو پھر دریا دریا ہے، کوزہ کوزہ ہے :)
  12. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پھر پیسے کیسے بھیجوں؟
  13. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مزے کی بات یہ ہے کہ کل میں نے یہاں مسور کی دال عام بکتے دیکھی ہے۔ اسے دلیہ کہہ کر بیچا جا رہا تھا۔ میں بے چارہ پاکستانی دکانوں سے مہنگے داموں یہی دال خرید خرید کر "اَک" گیا تھا
  14. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    زبردست۔ یہ ہوئی نا بات۔ اب بتائیے کہ کہاں بھیجوں؟ ابھی کوئی بینک کھلا ہوگا؟
  15. قیصرانی

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرا کہنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ کل کا تخیل آج کی ایجاد کا سبب بنتا ہے :) ظاہر ہے کہ ایسی ایجادات کم ہی ہوتی ہیں جو غلطی سے یا بغیر کسی تخیل کے بن جائیں (واٹر کٹ کی ہی مثال لے لیں)
  16. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    محبت کر کے پتہ چلتا ہے کہ یہاں صرف دینا ہی دینا ہوتا ہے۔ لینے کی بات ہی نہیں ہوتی۔ اگر لین دین شروع ہو جائے تو محبت ختم اور کاروبار بن جاتا ہے :)
  17. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    آئی فون 5 میں ایپل نے گوگل میپس کو یکسر ختم کر کے اپنے میپ دینا شروع کئے تھے۔ چند ہی دن بعد یہ حال ہوا کہ ٹم کُک صاحب نے مشورہ دیا کہ بھیا جو بھی چاہو، پروگرام استعمال کر لو، ہمارے میپس کو مت کرنا :)
  18. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    ڈاکٹر بھی بیمار ہونے لگے :)
  19. قیصرانی

    16 دسمبر

    :hypnotized:
  20. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بس؟ اتنا کم کھاتی ہیں آپ؟ میں تو ابھی کیش مشین سے ایک لاکھ بیس ہزار (تقریباً) لے کر آیا تھا کہ میری بہنوں نے کھانا کھانے جانا ہے :(
Top