آپ نے پہلے کہا کہ پاکستانی افواج بے وقوف نہیں، پھر مشرف کے کاموں کا تذکرہ کر دیا۔ مشرف نے جو اقدامات کئے، وہ فوج کے اندر ہی رہ کر کئے تھے نا
دوسرا یہ بھی اگر 38 ممالک دوسرے ملک میں جا کر جنگ چھیڑتے ہیں اور انہیں ناکامی ہوتی ہے تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ پاکستان اپنے ملک میں رہ کر اپنے ہی...