نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بڑا آدمی

    یعنی کہ۔۔۔ آہو
  2. قیصرانی

    ابن صفی

    اسی لئے تو کہا کہ کم کم ہی اثر ہوتا ہے۔ کیونکہ پازیٹو پازیٹو کو دور بھگاتا ہے نا
  3. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    نہیں، وہ والا کہ فضل الرحمٰن کو انعام نہیں بلکہ حوروں کو سزا ملی ہے :bighug:
  4. قیصرانی

    بڑا آدمی

    میرے والا حال ہوا پھر تو۔ ویسے میں نے بھی کل ونڈوز 8 اتاری ہے۔ دس سینٹ کم 30 یورو کی پڑی ہے :)
  5. قیصرانی

    بڑا آدمی

    نہیں۔ بقول منا بھائی ایم بی بی ایس، آپ کی دعا کے "راؤنڈا راؤنڈ" بات تو یہی تھی نا کہ ان کی نوکری ختم ہو تو انہیں کچھ "ہوش" آئے :)
  6. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    حوریں بھی کہتی ہوں گی مرا تو تُو ہے پر مر ہم بھی گئیں وہی فضل الرحمٰن والا لطیفہ یاد آ رہا ہے
  7. قیصرانی

    ابن صفی

    جی ہماری ایک مریدنی ہیں محترمہ نیلم صاحبہ، ان کی تحاریر سے اکثر اثر ہوتا ہے کچھ لوگوں پر، وہ بھی کبھی کبھار۔ اس بار میری باری تھی :laugh:
  8. قیصرانی

    بڑا آدمی

    اوہو، بھائی جی اگر آپ کو فیس بک پر نہ ایکٹو دیکھا ہوتا تو مان بھی جاتا :bighug:
  9. قیصرانی

    بڑا آدمی

    اوہو، یعنی نیرنگ خیال کی نوکری کے پیچھے پڑی ہیں :)
  10. قیصرانی

    ابن صفی

    کسی کے پاس اگر ایرج اور عقرب سیریز ہو، طغرل فرقان والی تحاریر موجود ہوں یا کچھ اور، پلیز شئیر کیجئے
  11. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    یہ داغ وہ ہیں جن کی تصاویر آج کل محفل پر گردش کر رہی ہیں، وہی ٹیٹو والے حضرت
  12. قیصرانی

    بڑا آدمی

    زبردست شئیرنگ ہے نیلم بہن۔ پتہ نہیں نیرنگ خیال بھائی کی مزاح کو کیا ہوا ہے۔ کوئی جدت ہی نہیں آ رہی اب تو :(
  13. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    خطرہ بڑھ جائے گا پھر تو۔ کیونکہ پھر گم کرنے کے لئے صرف کیمرہ ہی بچے گا :biggrin:
  14. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    یہ وہ اراکین ہیں جن کے آتے ہی محفلین "بھوت" کہہ کر دوڑیں لگا دیں گے :biggrin:
  15. قیصرانی

    ابن صفی

    اللہ رے خوش فہمی :bighug:
  16. قیصرانی

    ابن صفی

    نیلم بہن اور نیرنگ خیال کی ملی بھگت ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر عقلمند بنو گے تو یہ حشر ہوگا :) یعنی جو بندہ عقلمندی دکھائے گا وہ سمجھے گا کہ وہ نیلم بہن کی کہاوتوں جیسا ہے جبکہ دوسرے لوگوں کی نظروں میں وہ محض نیرنگ خیال کی جدیدیت کا شاہکار ہوگا
  17. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    پلے ہی کچھ نہیں پڑ رہا نا
  18. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    جی، یہی ٹیٹو زدہ بلکہ نشان زدہ لوگ :)
  19. قیصرانی

    ابن صفی

    اور ڈالڈا بھی دو نمبر، جس میں کافی مقدار گریس کی شامل ہو :)
  20. قیصرانی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    ایک تبدیلی اللہ شرطوں کو بھی عسکری سے بچائے کیونکہ ہمارا بھائی بھی بہت "ٹیلنٹڈ" ہے :bighug:
Top