نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    propaganda & propaganda tools

    میں نے ایک بات دیکھی ہے کہ جب بندہ جھوٹ کو سچ سمجھ کر بولتا ہے تو وہ حقیقی پروپیگنڈا ہے :)
  2. قیصرانی

    مری، میں اور مانو بلی

    پاکستان کا پروگرام انشاء اللہ جنوری کے آخر کا ہے۔ پاؤں کا نمبر 12 ہے۔ پاکستان لاہور، اسلام آباد اور ڈیرہ غازی خان کے علاوہ ملتان کا کنفرم ہے۔ باقی کچھ پکا پتہ نہیں ہے
  3. قیصرانی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    مذہبی کا حوالہ ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے تھا۔ عمران خان اور ڈاکٹر صاحب کو محض توجہ ہٹانے کے لئے سامنے لایا جاتا ہے۔ اصل گیم آپ کی سوچ سے زیادہ گہری ہے :)
  4. قیصرانی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    ثبوت کے سلسلے میں کافی سارے عوامل ہیں۔ اگر کوئی مذہبی جماعت یا مذہبی شخصیت حکومت میں آئی تو بین الاقوامی سطح پر اسے قبول نہیں کیا جائے گا۔ امریکن ایمبیسی اور امریکی عہدے داروں کی شریف برادران سے مسلسل ملاقاتیں بھی اس ضمن میں اشارہ کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ دوست بھی ہیں جو اندرونی معاملات جانتے...
  5. قیصرانی

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    اس بار الیکشن میں ن لیگ جیتے گی اور ڈاکٹر صاحب اور کپتان صاحب ہمیشہ کی طرح ویسے ہی رہ جائیں گے جیسے رہ جایا کرتے ہیں
  6. قیصرانی

    غذا

    بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ اس لنک کو خود دیکھیں، اس کا خلاصہ بنا کر پوسٹ کر دیں ساتھ ہی لنک دے دیں تاکہ اگر کسی کو مزید تفصیل درکار ہو تو جا کر خود دیکھ لیں
  7. قیصرانی

    غذا

    اس طرح کے لنکس شئیر کرنے کا فائدہ؟ یہ تو صرف ان لوگوں کے کام کا ہے جو یوکے میں رہتے ہوں اور وہاں سے سبزیاں آن لائن خریدنا چاہتے ہوں؟
  8. قیصرانی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایشز 2012، ایشز 2013 چلے گا نا :)
  9. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کم ہی فلمیں دیکھتا ہوں جو کامک سیریز پر ہو۔ تاہم دیکھ کر بتاتا ہوں :)
  10. قیصرانی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اگر ہر سیریز کا الگ دھاگہ ہو تو بہت اچھا رہے گا
  11. قیصرانی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    ہے نا کارگر نسخہ، تبھی آپ نے دوبارہ نہیں آزمایا :)
  12. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    انہیں یار، ابھی تک نہیں دیکھی۔ پہلے ویسے میری لسٹ میں جیمز بانڈ کی نئی فلم ہے۔ کوئی چھٹی ایسی آئے تو جا کر دیکھوں سینما میں :(
  13. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    زبردست محسن وقار علی میں نے کرسمس کی ایو پر بے بیز ڈے آؤٹ دیکھی تھی۔ بہت مزہ آیا :)
  14. قیصرانی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    جی بتائیے؟
  15. قیصرانی

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    نہ صرف بتانا ہوتا ہے بلکہ ڈاکٹری سرٹیفیکیٹ بھی درکار ہوتا ہے کہ خاتون یا بچے کی صحت اس سفر کی اجازت دیتی ہے
  16. قیصرانی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    تصحیح کا بہت شکریہ :)
  17. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    یہ بھی اپنی اپنی سوچ پر منحصر ہے :)
  18. قیصرانی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    تو کہہ دیا کریں I love you too "sister"
  19. قیصرانی

    شعیب کی تصاویر

    آب تو دائیں ہے تاب دکھائی نہیں دے رہا یا شاید بہت دھندلا ہے :)
  20. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    اپنی اپنی جیب پر ہے جناب، جو چاہے لگوا لیں :)
Top