کبھی کبھی دے دیتے ہیں اور کبھی نہیں بھی دیتے جان بوجھ کر۔ ذہن میں ہمیشہ ہی یہ بات آتی ہے کہ کسی حقدار کا تو حق نہیں مار رہے نا۔ نہ دینے پہ ڈر بھی لگتا ہے کہ کیا معلوم کہ ہم جسے کچھ دینے سے ہاتھ کھینچ رہے ہیں وہ واقعی حقدار ہو اور ہم اس سے زیادتی نہ کر جائیں۔ ایسے میں اپنے ذاتی خرچ سے اسے...