واہ کیا خوبصورت کنٹراس ہے نیلی ردا میں سنہرے پھولوں کا۔
بہت زبردست۔
سید عاطف علی بھائی ۔۔۔ آپ نے فضیلت والی چادر کا وعدہ کیا تھا۔ اگر ابھی تک تیار نہیں ہوئی تو ہماری فرمائش نوٹ کر لیجئیے۔ اس میں نیلا اور سنہری رنگ اسی طرح استعمال کیا جانا چاہئیے جیسے ارشد بھائی کے شعر میں ہے۔ باقی شعر کا...