ابھی انتہائی معزز ذرائع نے پھلجڑی چھوڑی ہے کہ نین بھیا کے پاس ٹائم کی بہت کمی ہے۔ ہاں جب یہ چائے کا وقفہ کرتے ہیں یعنی چائے پینے سے بریک لیتے ہیں تو کچھ وقت "نکما" بھی گذر جاتا ہے
اگر میری لی گئی تصویر ہو تو یعنی کسی نے میری تصویر کھینچی۔ میری کھینچی گئی تصویر وہ ہو گی جو میں نے کھینچی ہوگی، لیکن لازمی نہیں کہ میں خود بھی تصویر میں دکھائی دوں
اور ثبوت بھی؟ ;)