نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    طلسم دستکاری

    مراد یہ تھی کہ آپ سیکھنا چاہ رہیں کہ بنا بنایا دستکاری کا کام لینا چاہ رہی ہیں یا پھر کس حوالے سے؟
  2. قیصرانی

    طلسم دستکاری

    گرے، ریڈ، گرین، جو چاہیں لکھ دیں :)
  3. قیصرانی

    طلسم دستکاری

    جی فرمائیے۔ محدب عدسہ اب درست کام کرنے لگا ہے :)
  4. قیصرانی

    طلسم دستکاری

    کتنا پے کریں گی؟ کتنا مشکل کام چاہیئے انہیں؟ مجھے تو اب بس بنیادی ہی باتیں آتی ہیں۔ فرحت کیانی آپ بتائیے
  5. قیصرانی

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    اچھی کوشش ہے۔ لیکن آپ نے شاید یہ غلطی کی ہے @ کے بعد امجد لکھ کر اینٹر کا بٹن دبا دیا تھا اور پھر علی راجا لکھا۔ یعنی @ کے بعد امجد علی راجا ایک ہی سانس میں بغیر رکے لکھنا ہے
  6. قیصرانی

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    اس کے دو طریقے ہیں۔ پہلا تو یہ کہ @ کے بعد پورا نام بعینہ ایسے ہی لکھیں جیسے نام لکھا ہو۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ نام کا پہلا لفظ لکھتے ہیں یعنی جیسے اس مثال میں راجہ تو ڈراپ ڈاؤن لسٹ سے درست نام چن لیں :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    دیکھ لیں جی۔ بس ذرا شاعری کو سمجھنے کی کوششوں میں ہوں آج کل :) اس لئے ابتداء افعال کے وقوع پذیر ہونے سے کی ہے :) ویسے بھی پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجا
  8. قیصرانی

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    محفل پر خوش آمدید امجد علی راجا
  9. قیصرانی

    طلسم دستکاری

    بہت خوب نیرنگ خیال :) کروشیہ پر کبھی کام کرنا سیکھا تھا میں نے اپنے بچپن میں یعنی ونس اپان اے ٹائم :biggrin:
  10. قیصرانی

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    جاپان میں تھوڑی رہتا ہوں؟ پھر اس لئے بتایا کہ کھا لے تو نہیں البتہ کھا لیا کا فعل وقوع پذیر ہو چکا ہے :)
  11. قیصرانی

    29 دسمبر 2012 کی چند تصاویر

    اصل میں میں ہمیشہ ایک ساتھ ہی تصاویر بھیجتا تھا۔ لیکن پھر جب ایک ہی دھاگے میں پندرہ پندرہ تصاویر والی دس پندرہ پوسٹس ہوں اور ان کا اقتباس لیا ہوا ہو تو آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں کہ دھاگے کا کیا حال ہوگا :) سوتیلے پن پر معذرت :) کہ سوچا تھا کہ آپ کو پی ایم میں لنک بھیج دوں گا :)
  12. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    اکبری اصغری :laugh:
  13. قیصرانی

    بے پر کی

    زبردست۔ یہ ہوئی نا بے پر کی :)
  14. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    اپنے کارکنان کھل کھلا کر ہنس رہے ہیں قائد پر :)
  15. قیصرانی

    لوبسٹر

    بہت شکریہ۔ اس بات کی وضاحت کیجئے گا کہ کیا یہ دریا والے قوانین سمندر والے جانوروں پر بھی لاگو ہوتے ہیں؟
  16. قیصرانی

    بنام قیصرانی جی

    جی فرمائیے جناب؟
Top