شرط کے بارے ایک وضاحت
لوپ چلانے یعنی ایک ہی کام کو بار بار کرنے کے لئے جب ہم کہتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کل کتنی بار یہ لوپ چلنی چاہیئے۔ جیسے ہم کہہ دیتے ہیں کہ یہ کام دس بار کرو۔ یعنی ہم کہہ دیتے ہیں کہ اس جگ کے پانی سے پانچ بار گلاس بھرو۔ یا پھر ہم کہہ دیتے ہیں کہ تب تک گلاس بھرتے رہو...