نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بنام قیصرانی جی

    روٹھا نہیں لیکن مستقبل کی اور مستقل کی ناراضگی سے بچنے کے لئے میں نے میسنجرز پر بات چیت بند کر دی ہے۔ جو بھی گفتگو کرنا چاہیں یہیں محفل پر سب کے سامنے ہی ہو تاکہ بعد میں کسی کو گلہ شکوہ نہ ہو
  2. قیصرانی

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ بیٹا :) کیا کھلا رہی ہیں اس خوشی میں؟
  3. قیصرانی

    پنجاب میں نئے صوبے

    مجھے سوال پر کوئی اعتراض نہیں کہ ملک میں دیگر صوبے بھی بننے چاہیئے۔ لیکن آپ کی تجویز سے مجھے وہ پس پردہ چلنے والا کھیل یاد آ گیا ہے جو کبھی کبھی بیرون ملک سے چلتا ہے :)
  4. قیصرانی

    چیلنج

    اس طرح تو چھ نہیں ہو جائیں گی؟ :rollingonthefloor:
  5. قیصرانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    اس دھاگے پر اتنی ساری گفتگو ہو چکی ہے۔ تفصیل سے پڑھ کر تبصرہ کرنا ہے۔ ابھی اس لئے اسی پوسٹ پر گذارا کیا جائے عینی شاہ بیٹا
  6. قیصرانی

    جنّت سے منٹو کا خط ۔ راجہ مہدی علی خاں

    بہت خوب فرخ منظور بھائی :)
  7. قیصرانی

    پنجاب میں نئے صوبے

    ایچ اے خان بھائی، سچ سچ بتائیے کہ یہ لکھتے ہوئے کتنی بار ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوئے؟
  8. قیصرانی

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    رے میئرز کی سروائیول سیریز بہت اچھی ہے۔ بی بی سی کی پیشکش ہے
  9. قیصرانی

    تعارف asalam o alaikum

    زبردست۔ بہت خوب۔ آپ نے تو فوراً ہی اردو لکھنا شروع کر دی۔ یہ تو بہت اچھا ہے۔ اسی طرح کوشش کرتی رہیئے :)
  10. قیصرانی

    تعارف asalam o alaikum

    اب ذرا کوشش کیجئے کہ اردو بھی لکھنا شروع کر دیجیئے
  11. قیصرانی

    تعارف asalam o alaikum

    وعلیکم السلام۔ محفل پر خوش آمدید :)
  12. قیصرانی

    بے حسی

    شکریہ
  13. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    سالگرہ مبارک ہو۔ معذرت کہ زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا کہ عمر سیف کے والد کا انتقال ہو گیا ہے۔ ابھی بہت اداسی ہے :(
  14. قیصرانی

    بے حسی

    محفل پر خوش آمدید۔ اپنا تعارف کرائیے تاکہ باقاعدہ ویلکم کیا جا سکے
  15. قیصرانی

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون :(
  16. قیصرانی

    عجب بےحس سی لڑکی ہے.

    نائس شئیرنگ
  17. قیصرانی

    محبوب آپ کے قدموں میں

    زبردست شیئرنگ :)
  18. قیصرانی

    چیلنج

    11X11=22 یعنی گیارہ کا ایک جمع ایک دو ضرب ایک جمع ایک یعنی دو۔ اب دو ضرب دو چار 22X22 میں دو اور دو چار ضرب دو اور دو چار، یعنی سولہ 33X33 میں بھی یہی اصول یعنی چھ ضرب چھ 36
  19. قیصرانی

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    بہت خوب نیلم امید ہے کہ اسی طرح شئیرنگ جاری رکھیں گی ابنِ انشاء کی :)
Top