پہلے لنک کو کاپی کر لیجئے۔ پھر پوسٹ میں لنک کا نام لکھ کر اوپر ٹول بار میں جہاں زنجیر کی تصویر ہے، اس پر کلک کیجئے۔ نئی ونڈو کھلے گی جہاں لنک پیسٹ کر کے اینٹر کر دیجیئے
اب مزے کی بات یہ کہ جب عشبہ رانی میری گودی میں تھی تو نین بھائی کو لفٹ بھی نہیں کرائی اور جب نین بھائی کی گودی میں تو ساری توجہ مجھ پر :) ہے نا مزے کی بات؟
ان ٹوٹے پھوٹے جملوں کو پسند فرمانے کا شکریہ :)
جی وہ ابھی نہیں بنوایا۔ ایمبیسی کی سائٹ پر درج تھا کہ پاکستانی شہریت کو ختم کرنے کے بعد ہی جا کر نائیکوپ کارڈ بنے گا۔ ابھی پتہ چلا ہے تو انشاء اللہ ابھی بنوانا ہے :)