یہاں فننش بینک بتدریج کرنسی کا لین دین ختم کرتے جا رہے ہیں۔ سنا ہے کہ ایک یا دو سال تک بینک سے کیش کی آمد و رفت ختم ہو جائے گی۔ اے ٹی ایم ہی زندہ باد ہوگا پھر
آپ تو آپ، آپ کے صدرِ شعبہ بھی مرزا صاحباں والے مرزا کے یار نکلے؟
تعبیر آپی ابھی آ کر پھینٹی لگائیں گی کہ بچو ایک ایک کر کے تصویریں لازمی لگانی ہوتی ہیں؟ :laugh: