جی محترم۔ سب سے پہلے تو ہمیں تصویر کو کسی شئیرنگ سائٹ جیسا کہ فوٹو بکٹ پر اپ لوڈ کرنا ہوگا۔ جب تصویر اپ لوڈ ہو جائے گی تو اس کا یو آر ایل یعنی دائیں جانب لکھے ہوئے پتے کو کاپی کر کے محفل پر لکھنا ہوگا۔ اس کے علاوہ پی ایم سے مراد پرسنل میسج ہے۔ جب آپ کسی رکن کی تصویر پر کلک کرتے ہیں تو ایک چھوٹی...