نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کتھے؟ کراچی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چارہ، بکریاں گھوم پھر کر تذکرہ بکریوں ہی کا چھڑ جاتا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بہن بھائی بے چارہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بے بھی لکھ دیا ہوتا کچھ تو وزن بڑھتا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی بھائی کردی ترتیب ٹھیک جذبات میں آ کر :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹھیک ہے۔ مان لیا
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کمر توڑ پروگرام سے تو اچھا ہے نا
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    روؤف بھائی ان ایکشن۔ عاطف بھائی خیال رکھئیے گا۔ پھر سے متاثر کرنے والے ہیں روؤف بھائی آپ کو
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ بھول ہی جاتے ہیں کہ کون سی لڑی ہے فوٹو کاپی والی کاپی نہیں۔۔۔ نقش قدم پہ چلنے کا بولا تھا ۔ جیسے چراغ سے چراغ جلاتے چلو
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بس ایک آپ ہی ہیں بھائی جو پھر سے ہمت بندھاتے ہئں بھائی۔ ورنہ کچھ دن پہلے تو ہماری یہ امید. قریب قریب ٹوٹ چکی تھی جب آپ نے روؤف بھائی کا رنگ پکڑ لیا تھا
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور وہ جو گھر سمندر والی لڑی میں آپ نے کہا؟ ایک لڑی سے دوسری لڑی میں آنے تک اتنا کیسے بدل گئے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مگر سانپ بچھو شہد کی مکھی ڈنک زہریلے جیسے آپ سب نے مل کر نام دئیے ہمیں ۔ کچھ اور بھی تھے جو یاد نہئں ۔ اب ہم نے تحقیق تفتیش اور تشخیص کرنے کے بعد تفریق تو کرنی ہے نا تبھی تو ایسے الفاظ ادا کرنے پڑے نا
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی توووووو۔۔۔ آپ کے دیس میں ہم پردیسیوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے :cry: :cry: :cry:
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اتنا معلوم ہی نہیں تو ہمیں ایسے زہریلے نام کیوں دئیے تھے آپ نے بھائی
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں خیال یہی تھا کہ ایک بار ڈنمارک میں بھی اس خزانے کی کاپی کروا لیں پھر جہاز کی مہاریں موڑ دیں گے وطن عزیز کی طرف۔ امپورٹ ایکسپورٹ ۔۔ سب کا بھلا سب کی خیر
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریڑھی پر لاد لئے ہیں سب۔۔۔ جہاں سے گزرتے جائیں گے بکھیرتے جائیں گے۔ منزل پہ پہنچنے تک جہاز بھر جائے گا توڈنمارک لے آئیں گے
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں۔۔۔ پھنکار کر نتھنوں سے شعلے نکالتے ہوئے ڈسنے والا :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ نےطاقتور بارے زبردست بات شئیر کی ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر گزار ہووے ہیں ہم آپ کی دعاؤں کے بھائی۔ اللہ پاک آپ کے، تمام محفلین کے اور ہمارے حق میں یہ دعائیں قبول فرمائیں آمین
Top