نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے کیا لکھیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    ارے واہ ذکر سنتے سنتے آپ کو باقاعدہ محفل میں تشریف لاتے دیکھ لیا ظفری بھائی۔ آپ ہی کی محفل میں آپ کو خوش آمدید
  3. گُلِ یاسمیں

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    جی آپا۔۔ ہمیں یاد کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    عدالت کی گائے تو ہو سکتی ہے عدالت کی بیل کیسے ہو گی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذراچائے سے نمٹ لیں تو آتے ہیں محفل میں
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    پھر تو کرنٹ پیدا ہو گا۔۔۔ الیکٹرک کار لے لیں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم بھی یہی سوچ رہےکہ اب پٹرول کے لئے اپنے کنوؤں کی کھدائی کر لینی چاہئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونہی کرتے رہے تو ہو جائے گی ایک دن
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس میں سر تال کی غلطی نہیں نکالنی۔ چاند رات شمع میں سے کسی کی موجودگی بے فضول بتانی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل۔ بلکہ اس کا بھی آدھا ہو کافی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیش تو تب کریں اگر ہمارا ہو۔ ایک گانے کا بول ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال دیتی ہے ہمیشہ ثمین۔۔ سوچ رہے چائے پینا ہی چھوڑ دیں سب
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی تو بنا کر دیجئیے نا۔ لیکن خیال رہے کہ ایک ساتھ بناتے ہوئے حلوہ نمکین اور کھچڑی میٹھی نہ ہو جائے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند اپنا سفر ختم کرتا رہا، شمع جلتی رہی رات ڈھلتی رہی
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر یہ سب تو چلتا رہتا ہے۔آپ رج رج کے تعریف کریں ہمیں کوئی مسئلہ نہیں اس میں :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل اداس ہو رہا ہو گا بھائی کا۔ ہضم نہ کر پائیں گے ہماری اتنی تعریف
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنک مارنا یاد آ جاتا ہو گا بھڑوں کا۔ اس لئے ذرا سا چھیڑتے ہیں پیارے بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا رکئیے ابھی آ کر پوچھتے ہئں روؤف بھائی کہ پھر تو اکثر اندھیرا ہئ رہتا ہو گا بوجہ لوڈ شیڈنگ
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روؤف بھائی مگر مذاق ہی اڑاتے رہتےہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دلی دعا ہے یہ ہماری بھی
Top