نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    اور میری سوچ کی پرواز کا دائرہ لندن تک محدود رہا :)
  2. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    آدم بو کے بعد اب بھائی بو، پیش ہے نیا شاہکار :)
  3. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    انجمن خوشامد باہمی کا بنیادی اصول ہی یہی ہے کہ احسان کا بدلہ فوراً اتار دیا جائے :rollingonthefloor:
  4. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    یعنی اب میں آپ کو بھی استاد آدمی کہوں :)
  5. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    وہ اس لئے ریٹنگ دی کہ عنوان سارے پڑھ لئے ہیں :)
  6. قیصرانی

    ماں اور میرا بچپن

    اتنی دیر سے میں اشارتاً یہی کہنا چاہ رہا ہوں کہ میں فیض یاب نہیں بلکہ وکٹم ہوں، پر آپ نے کھل کر بات کرنے پر مجبور کر دیا ہے :)
  7. قیصرانی

    ماں اور میرا بچپن

    یعنی اگر ایک ڈاکٹر میرا علاج ٹھیک کرتا ہے اور دوسروں کا نہیں تو وہ بہترین ڈاکٹر مان لیا جائے :)
  8. قیصرانی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ سے مراد فوجی اور کسی حد تک بیوروکریٹس لئے جاتے ہیں۔ تاہم ایم کیو ایم کے خیال کے بارے نہیں جانتا
  9. قیصرانی

    ماں اور میرا بچپن

    آپ کی بات بجا ہے لیکن میں کیسے ایک انسان کو پرفیکٹ مان لوں جب کہ وہ ان کی شخصیت کا صرف ایک پہلو ہے اور وہ پہلو بھی جو صرف مجھے دکھائی دے رہا ہے، عین ممکن ہے کہ میرے دیگر بہن بھائیوں کا تجربہ مجھ سے عین برعکس ہو؟ :)
  10. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    استعمال میں ہونا، شاید ایسے ہی لکھتے ہیں :)
  11. قیصرانی

    ماں اور میرا بچپن

    جذباتیت اچھی بات ہے لیکن ماں بھی انسان ہوتی ہے کوئی فرشتہ نہیں۔ اس نے بے شک اپنی اولاد کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہوتی ہیں لیکن یاد رہے کہ انہی کی اکثریت آگے چل کر روایتی ساس بنتی ہیں۔ روایتی نند بھی وہی ہوتی ہیں اور روایتی بھابھی بھی وہی۔ میں اپنی امی کو ایک انسان کے طور پر دیکھنا زیادہ پسند...
  12. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    الحمدللہ، اب یہ دستور چاک ہو چکا :)
  13. قیصرانی

    ایم کیو ایم کی بدترین دھاندلی جاری

    میرا ذاتی خیال ہے کہ جو ہو چکا، اس پر مٹی ڈالیں۔ اگر عوام نے ووٹ دیا تو پانچ سال بھگتیں گے۔ اگر انہوں نے ووٹ نہیں دیا لیکن دھاندلی ہوتے دیکھ کر بھیگی بلی بنے رہے، تو بھی پانچ سال کی سزا کافی ہوگی ان کے لئے۔ اس سے زیادہ کوئی کمنٹ نہیں کروں گا :)
  14. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    خوش قسمتی سے اردو وکی پیڈیا اب ان جغادری اردو دانوں سے پیچھا چھڑا چکا ہے جو خالص اردو کے نام پر ہمیں زبردستی عربی اور فارسی پڑھانے پر تلے تھے۔ آپ کوشش کیجیئے کہ جو عام اردو میں مستعمل الفاظ ہیں، انہیں رہنے دیں۔ جیسے کالم نگار کو اردو میں بہت عرصے سے کالم نگار ہی پڑھا اور لکھا جا رہا ہے۔ میرا...
  15. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    بہت عمدہ کاوشیں ہیں :)
  16. قیصرانی

    مسئلہ ترکیز کا

    یہ سوچیں ہی تو ہوتی ہیں جو ارتکاز توجہ سے روکتی ہیں۔ آپ توجہ سے کام نہیں کر سکتے۔ جب فالتو سوچیں نکل جائیں گی تو ساری توجہ خود بخود مطلوبہ کام پر مرتکز ہو جائے گی نا :)
  17. قیصرانی

    پاکستان کے الیکشن اور ان کے بین الاقوامی معاملات پر اثرات

    اچھی پوسٹ لیکن تلخ لہجہ، کاش کہ "ہاؤ ویری انٹریسٹنگ" کی بھی ریٹنگ ہوتی :)
  18. قیصرانی

    مسئلہ ترکیز کا

    ابن سعید بھائی نے بالکل درست کہا کہ ہر انسان اپنے طریقے سے اس مسئلے سے نمٹتا ہے۔ اگر آپ نے کبھی ارتکاز توجہ کی مشقیں کی ہوں تو آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں کہ کون سا طریقہ کس صورتحال میں بہتر رہے گا میں تو محض چند سیکنڈ آنکھیں بند کر کے تمام تر سوچ سے دماغ خالی کر کے پھر کام شروع کر دیتا ہوں :)
Top